اور قربانی کے بڑے جانور، ہم نے انھیں تمھارے لیے اللہ کی نشانیوں سے بنایا ہے، تمھارے لیے ان میں بڑی خیر ہے۔ سو ان پر اللہ کا نام لو، اس حال میں کہ گھٹنا بندھے کھڑے ہوں، پھر جب ان کے پہلو گر پڑیں تو ان سے کچھ کھائو اور قناعت کرنے والے کو کھلاؤ اور مانگنے والے کو بھی۔ اسی طرح ہم نے انھیں تمھارے لیے مسخر کر دیا، تاکہ تم شکر کرو۔[36]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالۡبُدۡنَ
جَعَلۡنٰہَا
لَکُمۡ
مِّنۡ شَعَآئِرِ
اللّٰہِ
لَکُمۡ
فِیۡہَا
خَیۡرٌ
فَاذۡکُرُوا
اسۡمَ
اللّٰہِ
عَلَیۡہَا
صَوَآفَّ
فَاِذَا
وَجَبَتۡ
جُنُوۡبُہَا
فَکُلُوۡا
مِنۡہَا
وَاَطۡعِمُوا
الۡقَانِعَ
وَالۡمُعۡتَرَّ
کَذٰلِکَ
سَخَّرۡنٰہَا
لَکُمۡ
لَعَلَّکُمۡ
تَشۡکُرُوۡنَ
اور قربانی کے اونٹ
بنایا ہم نے انہیں
تمہارے لیے
نشانیوں میں سے
اللہ کی
تمہارے لیے
ان میں
بھلائی ہے
پس ذکر کرو
نام
اللہ کا
ان پر
صف بستہ کھڑا کر کے
پھر جب
گر پڑیں
پہلو اُن کے
پس کھاؤ
ان میں سے
اور کھلاؤ
قناعت کرنے والے
اور سوال کرنے والے کو
اسی طرح
مسخر کیا ہم نے انہیں
تمہارے لیے
تاکہ تم
تم شکر کرو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالۡبُدۡنَ
جَعَلۡنٰہَا
لَکُمۡ
مِّنۡ شَعَآئِرِ
اللّٰہِ
لَکُمۡ
فِیۡہَا
خَیۡرٌ
فَاذۡکُرُوا
اسۡمَ
اللّٰہِ
عَلَیۡہَا
صَوَآفَّ
فَاِذَا
وَجَبَتۡ
جُنُوۡبُہَا
فَکُلُوۡا
مِنۡہَا
وَاَطۡعِمُوا
الۡقَانِعَ
وَالۡمُعۡتَرَّ
کَذٰلِکَ
سَخَّرۡنٰہَا
لَکُمۡ
لَعَلَّکُمۡ
تَشۡکُرُوۡنَ
اور قربانی کے اونٹ
شامل کیاہم نے اُن کو
تمہارے لیے
شعائر میں سے
اللہ تعالیٰ کے
تمہارے لیے
اس میں
بہت بھلائی ہے
سو ذکر کرو
نام
اللہ تعالیٰ کا
ان پر
گھٹنا بندھے کھڑے رہنے والے ہوں
پھر جب
گر جائیں
پہلو اُن کے
تو کھاؤ
ان میں سے
اور کھلاؤ
قناعت پسند
اور مانگنے والے کو
اسی طرح
مسخر کیا ہم نے اُس کو
تمہارے لیے
تاکہ تم
شکر ادا کرتے رہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
الْبُدْنَ
جَعَلْنٰهَا
لَكُمْ
مِّنْ
شَعَآئِرِ اللّٰهِ
لَكُمْ
فِيْهَا
خَيْرٌ
فَاذْكُرُوا
اسْمَ اللّٰهِ
عَلَيْهَا
صَوَآفَّ
فَاِذَا
وَجَبَتْ
جُنُوْبُهَا
فَكُلُوْا
مِنْهَا
وَاَطْعِمُوا
الْقَانِعَ
وَالْمُعْتَرَّ
كَذٰلِكَ
سَخَّرْنٰهَا
لَكُمْ
لَعَلَّكُمْ
تَشْكُرُوْنَ
اور
قربانی کے اونٹ
ہم نے مقرر کیے
تمہارے لیے
سے
شعائر اللہ
تمہارے لیے
اس میں
بھلائی
پس لو تم
اللہ کا نام
ان پر
قطار باندھ کر
پھر جب
گرجائیں
ان کے پہلو
تو کھاؤ
ان سے
اور کھلاؤ
سوال نہ کرنے والے
اور سوال کرنے والے
اسی طرح
ہم نے انہیں مسخر کیا
تمہارے لیے
تاکہ تم
شکر کرو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]