کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے تمھاری خاطر مسخر کر دیا ہے جو کچھ زمین میں ہے اور ان کشتیوں کو بھی جو سمندر میں اس کے حکم سے چلتی ہیں اور وہ آسمان کو تھام کر رکھتا ہے اس سے کہ زمین پر گر پڑے مگر اس کے اذن سے۔ بے شک اللہ یقینا لوگوں پر بہت شفقت کرنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[65]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰہَ
سَخَّرَ
لَکُمۡ
مَّا
فِی الۡاَرۡضِ
وَالۡفُلۡکَ
تَجۡرِیۡ
فِی الۡبَحۡرِ
بِاَمۡرِہٖ
وَیُمۡسِکُ
السَّمَآءَ
اَنۡ
تَقَعَ
عَلَی الۡاَرۡضِ
اِلَّا
بِاِذۡنِہٖ
اِنَّ
اللّٰہَ
بِالنَّاسِ
لَرَءُوۡفٌ
رَّحِیۡمٌ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
بےشک
اللہ نے
مسخر کیا
تمہارے لیے
جو
زمین میں ہے
اور کشتیوں کو
جو چلتی ہیں
سمندر میں
اس کے حکم سے
اور وہ تھامے رکھتا ہے
آسمان کو
اس سے کہ
وہ گر پڑے
زمین پر
مگر
اس کے اذن سے
بےشک
اللہ
ساتھ لوگوں کے
البتہ بہت شفقت کرنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰہَ
سَخَّرَ
لَکُمۡ
مَّا
فِی الۡاَرۡضِ
وَالۡفُلۡکَ
تَجۡرِیۡ
فِی الۡبَحۡرِ
بِاَمۡرِہٖ
وَیُمۡسِکُ
السَّمَآءَ
اَنۡ
تَقَعَ
عَلَی
الۡاَرۡضِ
اِلَّا
بِاِذۡنِہٖ
اِنَّ
اللّٰہَ
بِالنَّاسِ
لَرَءُوۡفٌ
رَّحِیۡمٌ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
یقیناً
اللہ تعالیٰ نے
مسخر کیا
تمہارے لیے
جو
زمین میں ہے
اور کشتیاں
چلتی ہے
سمندر میں
اُس کے حکم سے
اور وہ تھا مے ہوئے ہے
آسمان کو
یہ کہ (نہ)
وہ گر پڑے
اوپر
زمین کے
مگر
اس کے حکم سے
بے شک
اللہ تعالیٰ
لوگوں کے ساتھ
یقیناً بڑی شفقت کرنے والا
نہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ تَرَ
اَنَّ اللّٰهَ
سَخَّرَ
لَكُمْ
مَّا
فِي الْاَرْضِ
وَالْفُلْكَ
تَجْرِيْ
فِي الْبَحْرِ
بِاَمْرِهٖ
وَيُمْسِكُ
السَّمَآءَ
اَنْ تَقَعَ
عَلَي الْاَرْضِ
اِلَّا
بِاِذْنِهٖ
اِنَّ اللّٰهَ
بِالنَّاسِ
لَرَءُوْفٌ
رَّحِيْمٌ
کیا تونے نہیں دیکھا
کہ اللہ
مسخر کیا
تمہارے لیے
جو
زمین میں
اور کشتی
چلتی ہے
دریا میں
اس کے حکم سے
اور وہ روکے ہوئے ہے
آسمان
کہ وہ گرپڑے
زمین پر
مگر
اس کے حکم سے
بیشک اللہ
لوگوں پر
بڑا شفقت کرنیوالا
نہایت مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]