اِنۡ ہُوَ اِلَّا رَجُلٌۢ بِہٖ جِنَّۃٌ فَتَرَبَّصُوۡا بِہٖ حَتّٰی حِیۡنٍ ﴿۲۵﴾
یہ نہیں ہے مگر ایک آدمی، جسے ایک جنون ہے، سو ایک وقت تک اس کے بارے میں انتظار کرو۔[25]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنْ
|
Not |
هُوَ
|
he |
إِلَّا
|
(is) but |
رَجُلٌ ر ج ل |
a man |
بِهِ
|
in him |
جِنَّةٌ ج ن ن |
(is) madness جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔ مترادفات .جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
| اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔ مترادفات .اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
|
|
فَتَرَبَّصُوا ر ب ص |
so wait تَرَبَّصَ:زیادہ فائدہ حاصل کرنے کی مدت یا معینہ مدت کا انتظار۔ مترادفات .اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
|
|
بِهِ
|
concerning him |
حَتَّى
|
until |
حِينٍ ح ي ن |
a time |