تو اس کی قوم میں سے ان سرداروں نے کہا جنھوں نے کفر کیا، یہ نہیں ہے مگر تمھارے جیسا ایک بشر، جو چاہتا ہے کہ تم پر برتری حاصل کرلے اور اگر اللہ چاہتا تو ضرور کوئی فرشتے اتار دیتا، ہم نے یہ اپنے پہلے باپ دادا میں نہیں سنا۔[24]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقَالَ
الۡمَلَؤُا
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مِنۡ قَوۡمِہٖ
مَا
ہٰذَاۤ
اِلَّا
بَشَرٌ
مِّثۡلُکُمۡ
یُرِیۡدُ
اَنۡ
یَّتَفَضَّلَ
عَلَیۡکُمۡ
وَلَوۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
لَاَنۡزَلَ
مَلٰٓئِکَۃً
مَّا
سَمِعۡنَا
بِہٰذَا
فِیۡۤ اٰبَآئِنَا
الۡاَوَّلِیۡنَ
تو کہا
سرداروں نے
جنہوں نے
کفر کیا
اس کی قوم میں سے
نہیں
یہ
مگر
ایک انسان
تمہارے جیسا
جو چاہتا ہے
کہ
وہ فضیلت حاصل کر لے
تم پر
اور اگر
چاہتا
اللہ
البتہ وہ اتارتا
فرشتے
نہیں
سنا ہم نے
اس بات کو
اپنے آباؤ اجداد میں
پہلے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقَالَ
الۡمَلَؤُا
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مِنۡ قَوۡمِہٖ
مَاہٰذَاۤ
اِلَّا
بَشَرٌ
مِّثۡلُکُمۡ
یُرِیۡدُ
اَنۡ
یَّتَفَضَّلَ
عَلَیۡکُمۡ
وَلَوۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
لَاَنۡزَلَ
مَلٰٓئِکَۃً
مَّاسَمِعۡنَا
بِہٰذَا
فِیۡۤ اٰبَآئِنَا
الۡاَوَّلِیۡنَ
تو کہا
سرداروں نے
جنہوں نے
کفر کیا
اس کی قوم کے
نہیں ہے یہ
مگر
ایک آدمی
تمہارے جیسا
وہ چاہتا ہے
یہ کہ
وہ بر تری حاصل کرے
تمہارے اوپر
اور اگر
چاہتا
اللہ تعالیٰ
تو ضرور نازل کرتا
فرشتے
نہیں سنا ہم نے
اس کو
اپنے باپ دادا میں
پہلے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَقَالَ
الْمَلَؤُا
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
مِنْ
قَوْمِهٖ
مَا ھٰذَآ
اِلَّا
بَشَرٌ
مِّثْلُكُمْ
يُرِيْدُ
اَنْ يَّتَفَضَّلَ
عَلَيْكُمْ
وَلَوْ
شَآءَ اللّٰهُ
لَاَنْزَلَ
مَلٰٓئِكَةً
مَّا سَمِعْنَا
بِھٰذَا
فِيْٓ اٰبَآئِنَا
الْاَوَّلِيْنَ
تو وہ بولے
سردار
جنہوں نے کفر کیا
سے۔ کے
اس کی قوم
یہ نہیں
مگر
ایک بشر
تم جیسا
وہ چاہتا ہے
کہ بڑا بن بیٹھے وہ
تم پر
اور اگر
اللہ چاہتا
تو اتارتا
فرشتے
نہیں سنا ہم نے
یہ
اپنے باپ داد سے
پہلے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]