اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اپنے صدقے احسان رکھنے اور تکلیف پہنچانے سے برباد مت کرو، اس شخص کی طرح جو اپنا مال لوگوں کے دکھاوے کے لیے خرچ کرتا ہے اور اللہ اور یوم آخرت پر ایمان نہیں رکھتا، تو اس کی مثال ایک صاف چٹان کی مثال جیسی ہے جس پر تھوڑی سی مٹی ہو، پھر اس پر ایک زوردار بارش برسے، پس اسے ایک سخت چٹان کی صورت چھوڑ جائے۔ وہ اس میں سے کسی چیز پر قدرت نہیں پائیں گے جو انھوں نے کمایا اور اللہ کافر لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔[264]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتُبۡطِلُوۡا
صَدَقٰتِکُمۡ
بِالۡمَنِّ
وَالۡاَذٰی
کَالَّذِیۡ
یُنۡفِقُ
مَالَہٗ
رِئَآءَ
النَّاسِ
وَلَا
یُؤۡمِنُ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِؕ
فَمَثَلُہٗ
کَمَثَلِ
صَفۡوَانٍ
عَلَیۡہِ
تُرَابٌ
فَاَصَابَہٗ
وَابِلٌ
فَتَرَکَہٗ
صَلۡدًا
لَایَقۡدِرُوۡنَ
عَلٰی شَیۡءٍ
مِّمَّا
کَسَبُوۡا
وَاللّٰہُ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الۡکٰفِرِیۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ تم ضائع کرو
اپنے صدقات کو
ساتھ احسان
اور اذیت کے
اس کی طرح جو
خرچ کرتا ہے
مال اپنا
دکھانے کے لیے
لوگوں کے
اور نہیں
وہ ایمان لاتا
اللہ پر
اور آخری دن پر
تو مثال اس کی
مانند مثال
چکنے پتھر کے ہے
جس پر
مٹی ہو
تو پہنچے اسے
تیز بارش
تو وہ چھوڑ دے اسے
صاف چٹان
نہیں وہ قدرت رکھتے ہوں گے
کسی چیز پر
اس میں سے جو
انہوں نے کمائی کی
اور اللہ
نہیں وہ ہدایت دیتا
ان لوگوں کو
جو کافرہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتُبۡطِلُوۡا
صَدَقٰتِکُمۡ
بِالۡمَنِّ
وَالۡاَذٰی
کَالَّذِیۡ
یُنۡفِقُ
مَالَہٗ
رِئَآءَ النَّاسِ
وَلَا
یُؤۡمِنُ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِؕ
فَمَثَلُہٗ
کَمَثَلِ
صَفۡوَانٍ
عَلَیۡہِ
تُرَابٌ
فَاَصَابَہٗ
وَابِلٌ
فَتَرَکَہٗ
صَلۡدًا
لَا
یَقۡدِرُوۡنَ
عَلٰی شَیۡءٍ
مِّمَّا
کَسَبُوۡا
وَاللّٰہُ
لَا
یَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الۡکٰفِرِیۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ تم ضائع کرو
صدقات اپنے
ساتھ احسان کے
اور تکلیف کے
اُس شخص کی طرح جو
خرچ کرتا ہے
مال اپنا
لوگوں کو دکھانے (کے لیے)
اورنہیں
وہ ایمان رکھتا
اللہ تعالیٰ پر
اورآخرت کے دن پر
پھر مثال اس کی
مثال جیسی ہے
ایک چٹان کی
اُس پر
کچھ مٹی ہو
پھر پہنچے اس کو
زوردار بارش
تو چھوڑ جائے اس کو
سخت چٹان
نہیں
وہ قدرت رکھیں گے
کسی چیزپر
اس میں سے جو
انہوں نے کمایا
اوراللہ تعالیٰ
نہیں
وہ ہدایت دیتا
لوگوں کو
کافر
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
لَا تُبْطِلُوْا
صَدَقٰتِكُمْ
بِالْمَنِّ
وَالْاَذٰى
كَالَّذِيْ
يُنْفِقُ
مَالَهٗ
رِئَآءَ
النَّاسِ
وَلَا يُؤْمِنُ
بِاللّٰهِ
وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ
فَمَثَلُهٗ
كَمَثَلِ
صَفْوَانٍ
عَلَيْهِ
تُرَابٌ
فَاَصَابَهٗ
وَابِلٌ
فَتَرَكَهٗ
صَلْدًا
لَا يَقْدِرُوْنَ
عَلٰي
شَيْءٍ
مِّمَّا
كَسَبُوْا
وَاللّٰهُ
لَا يَهْدِي
الْقَوْمَ الْكٰفِرِيْنَ
اے
ایمان والو
نہ ضائع کرو
اپنے خیرات
احسان جتلا کر
اور ستانا
اس شخص کی طرح جو
خرچ کرتا
اپنا مال
دکھلاوا
لوگ
اور ایمان نہیں رکھتا
اللہ پر
اور آخرت کا دن
پس اس کی مثال
جیسی مثال
چکنا پتھر
اس پر
مٹی
پھر اس پر برسے
تیز بارش
تو اسے چھور دے
صاف
وہ قدرت نہیں رکھتے
پر
کوئی چیز
اس سے جو
انہوں نے کمایا
اور اللہ
راہ نہیں دکھاتا
کافروں کی قوم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔