اور ان لوگوں کی مثال جو اپنے مال اللہ کی رضا چاہتے ہوئے اور اپنے دلوں کو ثابت رکھتے ہوئے خرچ کرتے ہیں، اس باغ کی مثال جیسی ہے جو کسی اونچی جگہ پر ہو، جس پر ایک زوردار بارش برسے تو وہ اپنا پھل دوگنا دے، پس اگر اس پر زور کی بارش نہ برسے تو کچھ شبنم۔ اور اللہ جو کچھ تم کر رہے ہو اسے خوب دیکھنے والا ہے۔[265]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَثَلُ
الَّذِیۡنَ
یُنۡفِقُوۡنَ
اَمۡوَالَہُمُ
ابۡتِغَآءَ
مَرۡضَاتِ
اللّٰہِ
وَتَثۡبِیۡتًا
مِّنۡ اَنۡفُسِہِمۡ
کَمَثَلِ
جَنَّۃٍۭ
بِرَبۡوَۃٍ
اَصَابَہَا
وَابِلٌ
فَاٰتَتۡ
اُکُلَہَا
ضِعۡفَیۡنِ
فَاِنۡ
لَّمۡ
یُصِبۡہَا
وَابِلٌ
فَطَلٌّ
وَاللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
بَصِیۡرٌ
اور مثال
ان کی جو
خرچ کرتے ہیں
اپنے مال
چاہنے کی لیے
رضامندی
اللہ کی
اور پختگی کے لیے
اپنے نفسوں کی
مانند مثال
ایک باغ کے ہے
اونچی جگہ پر
پہنچے اسے
تیز بارش
تو وہ دے
پھل اپنا
دوگنا
پھر اگر
نہ
پہنچے اسے
تیز بارش
تو پھوار (ہی کافی ہے)
اور اللہ
اسے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب دیکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَثَلُ
الَّذِیۡنَ
یُنۡفِقُوۡنَ
اَمۡوَالَہُمُ
ابۡتِغَآءَ
مَرۡضَاتِ اللّٰہِ
وَتَثۡبِیۡتًا
مِّنۡ اَنۡفُسِہِمۡ
کَمَثَلِ
جَنَّۃٍۭ
بِرَبۡوَۃٍ
اَصَابَہَا
وَابِلٌ
فَاٰتَتۡ
اُکُلَہَا
ضِعۡفَیۡنِ
فَاِنۡ
لَّمۡ یُصِبۡہَا
وَابِلٌ
فَطَلٌّ
وَاللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
بَصِیۡرٌ
اورمثال
اُن لوگوں کی جو
وہ خرچ کرتے ہیں
مال اپنے
تلاش میں
اللہ تعالیٰ کی رضا کی
اور پختگی پیدا کرنے کے لیے
اپنے دلوں میں
مثال کی طرح ہے
ایک باغ کی
کسی اونچی جگہ پر ہو
پہنچے اسے
زور کی بارش
تو وہ لائے
پھل اپنا
دوگنا
پھر اگر
نہ پہنچے اسے
زور کی بارش
توکچھ شبنم
اوراللہ تعالیٰ
ساتھ اس کے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب دیکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَثَلُ
الَّذِيْنَ
يُنْفِقُوْنَ
اَمْوَالَھُمُ
ابْتِغَآءَ
مَرْضَاتِ
اللّٰهِ
وَتَثْبِيْتًا
مِّنْ
اَنْفُسِهِمْ
كَمَثَلِ
جَنَّةٍۢ
بِرَبْوَةٍ
اَصَابَهَا
وَابِلٌ
فَاٰ تَتْ
اُكُلَهَا
ضِعْفَيْنِ
فَاِنْ
لَّمْ يُصِبْهَا
وَابِلٌ
فَطَلٌّ
وَاللّٰهُ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
بَصِيْرٌ
اور مثال
جو لوگ
خرچ کرتے ہیں
اپنے مال
حاصل کرنا
خوشنودی
اللہ
اور ثبات و یقین
سے
اپنے دل (جمع)
جیسے
ایک باغ
بلندی پر
اس پر پری
تیز بارش
تو اس نے دیا
پھل
دوگنا
پھر اگر
نہ پڑی
تیز بارش
تو پھوار
اور اللہ
جو
تم کرتے ہو
دیکھنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]