کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ اس کا کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ ہو، جس کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں، اس کے لیے اس میں ہر قسم کے کچھ نہ کچھ پھل ہوں اور اسے بڑھاپا آپہنچے اور اس کے کمزور بچے ہوں، پھر اسے ایک بگولا آپہنچے، جس میں ایک آگ ہو تو وہ بالکل جل جائے۔ اسی طرح اللہ تمھارے لیے کھول کر آیات بیان کرتا ہے، تاکہ تم سوچو۔[266]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَیَوَدُّ
اَحَدُکُمۡ
اَنۡ
تَکُوۡنَ
لَہٗ
جَنَّۃٌ
مِّنۡ نَّخِیۡلٍ
وَّاَعۡنَابٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
لَہٗ
فِیۡہَا
مِنۡ کُلِّ
الثَّمَرٰتِ
وَاَصَابَہُ
الۡکِبَرُ
وَلَہٗ
ذُرِّیَّۃٌ
ضُعَفَآءُ
فَاَصَابَہَاۤ
اِعۡصَارٌ
فِیۡہِ
نَارٌ
فَاحۡتَرَقَتۡ
کَذٰلِکَ
یُبَیِّنُ
اللّٰہُ
لَکُمُ
الۡاٰیٰتِ
لَعَلَّکُمۡ
تَتَفَکَّرُوۡنَ
کیا چاہتا ہے
کوئی ایک تم میں سے
کہ
ہو
اس کے لیے
ایک باغ
کھجوروں کا
اور انگوروں کا
بہتی ہوں
اس کے نیچے سے
نہریں
اس کے لیے
اس میں
ہر طرح کے
پھل ہوں
اور پہنچے اسے
بڑھاپا
اور اس کی
اولاد ہو
کمزور (چھوٹٰی)
پھر پہنچے اسے
ایک بگولہ
جس میں
آگ ہو
پس وہ جل جائے
اسی طرح
واضح کرتا ہے
اللہ
تمہارے لیے
نشانیاں
تاکہ تم
تم غوروفکر کرو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَیَوَدُّ
اَحَدُکُمۡ
اَنۡ
تَکُوۡنَ
لَہٗ
جَنَّۃٌ
مِّنۡ نَّخِیۡلٍ
وَّاَعۡنَابٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
لَہٗ
فِیۡہَا
مِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِ
وَاَصَابَہُ
الۡکِبَرُ
وَلَہٗ
ذُرِّیَّۃٌ
ضُعَفَآءُ
فَاَصَابَہَاۤ
اِعۡصَارٌ
فِیۡہِ
نَارٌ
فَاحۡتَرَقَتۡ
کَذٰلِکَ
یُبَیِّنُ
اللّٰہُ
لَکُمُ
الۡاٰیٰتِ
لَعَلَّکُمۡ
تَتَفَکَّرُوۡنَ
کیا پسند کرتا ہے
تم میں سے کوئی ایک
یہ کہ
ہو
اس کے لیے
ایک باغ
کھجوروں کا
اور انگوروں کا
بہتی ہوں
جس کے نیچے سے
نہریں
اس کے لیے
اس میں
ہر قسم کے پھل ہوں
اور آپہنچے اس تک
بڑھاپا
اور اس کے لیے ہوں
بچے
کمزور
پھر پہنچ جائے اس کو
ایک بگولہ
جس میں
آگ ہو
تووہ جل جائے
اسی طرح
بیان کرتا ہے
اللہ تعالیٰ
تمہارے لیے
آیات
تاکہ تم
تم غوروفکر کرو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَيَوَدُّ
اَحَدُكُمْ
اَنْ
تَكُوْنَ
لَهٗ
جَنَّةٌ
مِّنْ
نَّخِيْلٍ
وَّاَعْنَابٍ
تَجْرِيْ
مِنْ
تَحْتِهَا
الْاَنْهٰرُ
لَهٗ
فِيْهَا
مِنْ
كُلِّ الثَّمَرٰتِ
وَاَصَابَهُ
الْكِبَرُ
وَلَهٗ
ذُرِّيَّةٌ
ضُعَفَآءُ
فَاَصَابَهَآ
اِعْصَارٌ
فِيْهِ
نَارٌ
فَاحْتَرَقَتْ
كَذٰلِكَ
يُبَيِّنُ
اللّٰهُ
لَكُمُ
الْاٰيٰتِ
لَعَلَّكُمْ
تَتَفَكَّرُوْنَ
کیا پسند کرتا ہے
تم میں سے کوئی
کہ
ہو
اس کا
ایک باغ
سے (کا)
کھجور
اور انگور
بہتی ہو
سے
اس کے نیچے
نہریں
اس کے لیے
اس میں
سے
ہر قسم کے پھل
اور اس پر آگیا
بڑھاپا
اور اس کے
بچے
بہت کمزور
تب اس پر پڑا
ایک بگولا
اس میں
آگ
تو وہ جل گیا
اسی طرح
واضح کرتا ہے
اللہ
تمہارے لیے
نشانیاں
تاکہ تم
غور وفکر کرو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]