اے لوگو جو ایمان لائے ہو! ان پاکیزہ چیزوں میں سے خرچ کرو جو تم نے کمائی ہیں اور ان میں سے بھی جو ہم نے تمھارے لیے زمین سے نکالی ہیں اور اس میں سے گندی چیز کا ارادہ نہ کرو، جسے تم خرچ کرتے ہو، حالانکہ تم اسے کسی صورت لینے والے نہیں، مگر یہ کہ اس کے بارے میں آنکھیں بند کر لو اور جان لو کہ اللہ بڑا بے پروا، بے حد خوبیوں والاہے۔[267]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اَنۡفِقُوۡا
مِنۡ طَیِّبٰتِ
مَا
کَسَبۡتُمۡ
وَمِمَّاۤ
اَخۡرَجۡنَا
لَکُمۡ
مِّنَ الۡاَرۡضِ
وَلَا
تَیَمَّمُوا
الۡخَبِیۡثَ
مِنۡہُ
تُنۡفِقُوۡنَ
وَلَسۡتُمۡ
بِاٰخِذِیۡہِ
اِلَّاۤ
اَنۡ
تُغۡمِضُوۡا
فِیۡہِ
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
غَنِیٌّ
حَمِیۡدٌ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
خرچ کرو
پاکیزہ چیزوں میں سے
جو
تم کمائیں تم نے
اور اس میں سے جو
نکالا ہم نے
تمہارے لیے
زمین سے
اور نہ
تم ارادہ کرو
ناپاک کا
اس میں سے جو
تم خرچ کرتے ہو
حالانکہ نہیں تم
لینے والے اسے
مگر
یہ کہ
تم چشم پوشی کرو
اس میں
اور جان لو
بےشک
اللہ تعالی
بہت بےنیاز ہے
بہت تعریف والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اَنۡفِقُوۡا
مِنۡ طَیِّبٰتِ
مَا
کَسَبۡتُمۡ
وَمِمَّاۤ
اَخۡرَجۡنَا
لَکُمۡ
مِّنَ الۡاَرۡضِ
وَلَا
تَیَمَّمُوا
الۡخَبِیۡثَ
مِنۡہُ
تُنۡفِقُوۡنَ
وَلَسۡتُمۡ
بِاٰخِذِیۡہِ
اِلَّاۤ
اَنۡ
تُغۡمِضُوۡا
فِیۡہِ
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
غَنِیٌّ
حَمِیۡدٌ
اے لوگوجو
ایمان لائے ہو
تم خرچ کرو
پاکیزہ چیزوں میں سے
جو
کمائی ہے تم نے
اوران میں سے جو
نکالا ہم نے
تمہارے لیے
زمین سے
اور نہ
تم ارادہ کرو
گندی چیز کا
اس میں سے
تم خرچ کرتے ہو
حالانکہ نہیں ہو تم
لینے والے اس کو
مگر
یہ کہ
تم آنکھیں بند کر لو
اس میں
اورتم جان لو
یقیناً
اللہ تعالیٰ
بڑا بےنیاز ہے
بے حد خوبیوں والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا
اَنْفِقُوْا
مِنْ
طَيِّبٰتِ
مَا
كَسَبْتُمْ
وَمِمَّآ
اَخْرَجْنَا
لَكُمْ
مِّنَ
الْاَرْضِ
وَلَا
تَيَمَّمُوا
الْخَبِيْثَ
مِنْهُ
تُنْفِقُوْنَ
وَلَسْتُمْ
بِاٰخِذِيْهِ
اِلَّآ
اَنْ
تُغْمِضُوْا
فِيْهِ
وَاعْلَمُوْٓا
اَنَّ
اللّٰهَ
غَنِىٌّ
حَمِيْدٌ
اے
جو ایمان لائے (ایمان والو)
تم خرچ کرو
سے
پاکیزہ
جو
تم کماؤ
اور سے۔ جو
ہم نے نکالا
تمہارے لیے
سے
زمین
اور نہ
ارادہ کرو
گندی چیز
سے۔ جو
تم خرچ کرتے ہو
جبکہ تم نہیں ہو
اس کو لینے والے
مگر
یہ کہ
تم چشم پوشی کرو
اس میں
اور تم جان لو
کہ
اللہ
بےنیاز
خوبیوں والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]