تیرے ذمے انھیں ہدایت دینا نہیں اور لیکن اللہ ہدایت دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور تم خیر میں سے جو بھی خرچ کرو گے سو تمھارے اپنے ہی لیے ہے اور تم خرچ نہیں کرتے مگر اللہ کا چہرہ طلب کرنے کے لیے اور تم خیر میں سے جو بھی خرچ کرو گے وہ تمھیں پورا ادا کیا جائے گا اور تم پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔[272]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَ
عَلَیۡکَ
ہُدٰىہُمۡ
وَلٰکِنَّ
اللّٰہَ
یَہۡدِیۡ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَمَا
تُنۡفِقُوۡا
مِنۡ خَیۡرٍ
فَلِاَنۡفُسِکُمۡ
وَمَا
تُنۡفِقُوۡنَ
اِلَّا
ابۡتِغَآءَ
وَجۡہِ
اللّٰہِ
وَمَا
تُنۡفِقُوۡا
مِنۡ خَیۡرٍ
یُّوَفَّ
اِلَیۡکُمۡ
وَاَنۡتُمۡ
لَا تُظۡلَمُوۡنَ
نہیں ہے
آپ پر
ہدایت دینا انہیں
اور لیکن
اللہ تعالی
ہدایت دیتا ہے
جسے
وہ چاہتا ہے
اور جو
تم خرچ کرو گے
مال میں سے
تو تمہارے نفسوں کے لیے ہے
اور نہیں
تم خرچ کرتے
مگر
چاہنے کے لیے
چہرہ
اللہ کا
اور جو
تم خرچ کرو گے
مال میں سے
وہ دےدیا جائے گا
تمہیں
اور تم
نہ تم ظلم کیے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَ
عَلَیۡکَ
ہُدٰىہُمۡ
وَلٰکِنَّ
اللّٰہَ
یَہۡدِیۡ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَمَا
تُنۡفِقُوۡا
مِنۡ خَیۡرٍ
فَلِاَنۡفُسِکُمۡ
وَمَا
تُنۡفِقُوۡنَ
اِلَّا
ابۡتِغَآءَ
وَجۡہِ اللّٰہِ
وَمَا
تُنۡفِقُوۡا
مِنۡ خَیۡرٍ
یُّوَفَّ
اِلَیۡکُمۡ
وَاَنۡتُمۡ
لَا
تُظۡلَمُوۡنَ
نہیں ہے
آپ پر
ہدایت ان کی
لیکن
اللہ تعالیٰ
ہدایت دیتا ہے
جسے
وہ چاہتا ہے
اور جو کچھ
تم خرچ کرو گے
خیر میں سے
تووہ تمہاری جانوں کے لیے ہے
اورنہیں
تم خرچ کرتے
مگر
طلب میں
اللہ کا چہرہ (رضا)
اور جو کچھ
تم خرچ کرو گے
خیر میں سے
پورا پورا (بدلہ) دیا جائے گا
تمہاری طرف
اور تم
نہیں
تم پر ظلم کیا جائے گا
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَيْسَ
عَلَيْكَ
ھُدٰىھُمْ
وَلٰكِنَّ
اللّٰهَ
يَهْدِيْ
مَنْ
يَّشَآءُ
وَمَا
تُنْفِقُوْا
مِنْ خَيْرٍ
فَلِاَنْفُسِكُمْ
وَمَا
تُنْفِقُوْنَ
اِلَّا
ابْتِغَآءَ
وَجْهِ اللّٰهِ
وَمَا
تُنْفِقُوْا
مِنْ خَيْرٍ
يُّوَفَّ
اِلَيْكُمْ
وَاَنْتُمْ
لَا تُظْلَمُوْنَ
نہیں
آپ پر ( آپ کا ذمہ)
ان کی ہدایت
اور لیکن
اللہ
ہدایت دیتا ہے
جسے
وہ چاہتا ہے
اور جو
تم خرچ کروگے
مال سے
تو اپنے واسطے
اور نہ
خرچ کرو
مگر
حاصل کرنا
اللہ کی رضا
اور جو
تم خرچ کرو گے
مال سے
پورا ملے گا
تمہیں
اور تم
نہ زیادتی کی جائے گی تم پر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]