🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النور
اَلزَّانِیۡ لَا یَنۡکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً اَوۡ مُشۡرِکَۃً ۫ وَّ الزَّانِیَۃُ لَا یَنۡکِحُہَاۤ اِلَّا زَانٍ اَوۡ مُشۡرِکٌ ۚ وَ حُرِّمَ ذٰلِکَ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۳﴾
زانی مرد نکاح نہیں کرے گا مگر کسی زانیہ عورت سے، یا کسی مشرکہ عورت سے، اور زانیہ عورت، اس سے نکاح نہیں کرے گا مگر کوئی زانی یا مشرک۔ اور یہ کام ایمان والوں پر حرام کر دیا گیا ہے۔[3]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
الزَّانِي
ز ن ي
The fornicator
زِنَا:معروف لفظ ہے غیر مرد اور غیر عورت کا آپس میں بدفعلی کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
لَا
(will) not
يَنْكِحُ
ن ك ح
marry
إِلَّا
except
زَانِيَةً
ز ن ي
a fornicatress
زِنَا:معروف لفظ ہے غیر مرد اور غیر عورت کا آپس میں بدفعلی کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
أَوْ
or
مُشْرِكَةً
ش ر ك
a polytheist woman
وَالزَّانِيَةُ
ز ن ي
and the fornicatress
زِنَا:معروف لفظ ہے غیر مرد اور غیر عورت کا آپس میں بدفعلی کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
لَا
(will) not
يَنْكِحُهَا
ن ك ح
marry her
إِلَّا
except
زَانٍ
ز ن ي
a fornicator
زِنَا:معروف لفظ ہے غیر مرد اور غیر عورت کا آپس میں بدفعلی کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
أَوْ
or
مُشْرِكٌ
ش ر ك
a polytheist man
وَحُرِّمَ
ح ر م
And is forbidden
مَحْرُوْم:معاشی لحاظ سے بےنصیب کے لیے
مترادفات Quran Mutaradif words.مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
ذَلِكَ
that
عَلَى
to
الْمُؤْمِنِينَ
أ م ن
the believers