وَ الۡخَامِسَۃُ اَنَّ لَعۡنَتَ اللّٰہِ عَلَیۡہِ اِنۡ کَانَ مِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ ﴿۷﴾
اور پانچویں یہ کہ اس پر اللہ کی لعنت ہو، اگر وہ جھوٹوں سے ہو۔[7]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالْخَامِسَةُ خ م س |
And the fifth |
أَنَّ
|
that |
لَعْنَتَ ل ع ن |
(the) curse لَعَنَ:خدا کی رحمت اور توفیق سے دوری کی بددعا ۔ مترادفات .لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
|
|
اللَّهِ أ ل ه |
of Allah |
عَلَيْهِ
|
(be) upon him |
إِنْ
|
if |
كَانَ ك و ن |
he is مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
مِنَ
|
of |
الْكَاذِبِينَ ك ذ ب |
the liars |