بے شک وہ لوگ جو یہ بہتان لائے ہیں وہ تمھی سے ایک گروہ ہیں، اسے اپنے لیے برا مت سمجھو، بلکہ یہ تمھارے لیے بہتر ہے۔ ان میں سے ہر آدمی کے لیے گناہ میں سے وہ ہے جو اس نے گناہ کمایا اور ان میں سے جو اس کے بڑے حصے کا ذمہ دار بنا اس کے لیے بہت بڑا عذاب ہے۔[11]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
جَآءُوۡ
بِالۡاِفۡکِ
عُصۡبَۃٌ
مِّنۡکُمۡ
لَاتَحۡسَبُوۡہُ
شَرًّا
لَّکُمۡ
بَلۡ
ہُوَ
خَیۡرٌ
لَّکُمۡ
لِکُلِّ
امۡرِیًٔ
مِّنۡہُمۡ
مَّا
اکۡتَسَبَ
مِنَ الۡاِثۡمِ
وَالَّذِیۡ
تَوَلّٰی
کِبۡرَہٗ
مِنۡہُمۡ
لَہٗ
عَذَابٌ
عَظِیۡمٌ
بےشک
وہ لوگ جو
لائے ہیں
بہتان
ایک گروہ ہیں
تم میں سے
نہ تم سمجھو اسے
برا
اپنے لیے
بلکہ
وہ
اچھا ہے
تمہارے لیے
واسطے ہر
شخص کے ہے
ان میں سے
جو
اس نے کمایا
گناہ سے
اور وہ جس نے
اٹھایا
بڑا(بوجھ) اس کا
ان میں سے
اس کے لیے
عذاب ہے
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
جَآءُوۡ
بِالۡاِفۡکِ
عُصۡبَۃٌ
مِّنۡکُمۡ
لَاتَحۡسَبُوۡہُ
شَرًّا
لَّکُمۡ
بَلۡ
ہُوَ
خَیۡرٌ
لَّکُمۡ
لِکُلِّ امۡرِیًٔ
مِّنۡہُمۡ
مَّا
اکۡتَسَبَ
مِنَ الۡاِثۡمِ
وَالَّذِیۡ
تَوَلّٰی
کِبۡرَہٗ
مِنۡہُمۡ
لَہٗ
عَذَابٌ
عَظِیۡمٌ
بلاشبہ
جو لوگ
لائے ہیں
بہتان گھڑکر
ایک گروہ ہے
تم ہی میں سے
نہ تم سمجھو اسے
بُرا
اپنے لیے
بلکہ
وہ
بہتر ہے
تمہارے لیے
ہر آدمی کے لیے
اُن میں سے
جو
اُس نے کمایا
گناہ میں سے
اور جو
ذمہ دار بنا
اُس کے بڑے حصے کا
اُن میں سے
اس کے لئے
عذاب ہے
بہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ الَّذِيْنَ
جَآءُوْ بالْاِفْكِ
عُصْبَةٌ
مِّنْكُمْ
لَا تَحْسَبُوْهُ
شَرًّا
لَّكُمْ
بَلْ هُوَ
خَيْرٌ لَّكُمْ
لِكُلِّ امْرِۍ
مِّنْهُمْ
مَّا اكْتَسَبَ
مِنَ الْاِثْمِ
وَالَّذِيْ
تَوَلّٰى
كِبْرَهٗ
مِنْهُمْ
لَهٗ
عَذَابٌ
عَظِيْمٌ
بیشک جو لوگ
بڑا بہتان لائے
ایک جماعت
تم میں سے
تم اسے گمان نہ کرو
برا
اپنے لیے
بلکہ وہ
بہتر ہے تمہارے لیے
ہر ایک ٓدمی کے لیے
ان میں سے
جو اس نے کمایا (کیا)
گناہ سے
اور وہ جس
اٹھایا
بڑا اس کا
ان میں سے
اس کے لیے
عذاب
بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]