وہ بڑی شان والے مرد جنھیں اللہ کے ذکر سے اور نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ دینے سے نہ کوئی تجارت غافل کرتی ہے اور نہ کوئی خرید و فروخت، وہ اس دن سے ڈرتے ہیں جس میں دل اور آنکھیں الٹ جائیں گی۔[37]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رِجَالٌ
لَّاتُلۡہِیۡہِمۡ
تِجَارَۃٌ
وَّلَا
بَیۡعٌ
عَنۡ ذِکۡرِ
اللّٰہِ
وَاِقَامِ
الصَّلٰوۃِ
وَاِیۡتَآءِ
الزَّکٰوۃِ
یَخَافُوۡنَ
یَوۡمًا
تَتَقَلَّبُ
فِیۡہِ
الۡقُلُوۡبُ
وَالۡاَبۡصَارُ
وہ مرد
نہیں غافل کرتی انہیں
تجارت
اور نہ
خریدو فروخت
ذکر سے
اللہ کے
اور قائم کرنے سے
نماز کے
اور ادا کرنے سے
زکوٰۃ کے
وہ ڈرتے ہیں
اس دن سے
الٹ پلٹ ہو جائیں گے
جس میں
دل
اور نگاہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رِجَالٌ
لَّا
تُلۡہِیۡہِمۡ
تِجَارَۃٌ
وَّلَا
بَیۡعٌ
عَنۡ ذِکۡرِ اللّٰہِ
وَاِقَامِ الصَّلٰوۃِ
وَاِیۡتَآءِ الزَّکٰوۃِ
یَخَافُوۡنَ
یَوۡمًا
تَتَقَلَّبُ
فِیۡہِ
الۡقُلُوۡبُ
وَالۡاَبۡصَارُ
وہ مرد
نہیں
غافل کرتی جنہیں
تجارت
اور نہ
خرید فروخت
اللہ تعالیٰ کی یاد سے
اور نماز قائم کرنے سے
اور زکوٰۃ ادا کرنے سے
وہ ڈرتے رہتے ہیں
اُس دن سے
الٹ جائیں گے
اس میں
دل
اور آنکھیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
رِجَالٌ
لَّا تُلْهِيْهِمْ
تِجَارَةٌ
وَّلَا بَيْعٌ
عَنْ
ذِكْرِ اللّٰهِ
وَاِقَامِ
الصَّلٰوةِ
وَاِيْتَآءِ
الزَّكٰوةِ
يَخَافُوْنَ
يَوْمًا
تَتَقَلَّبُ
فِيْهِ
الْقُلُوْبُ
وَالْاَبْصَارُ
وہ لوگ
انہیں غافل نہیں کرتی
تجارت
اور نہ خریدو فروخت
سے
اللہ کی یاد
اور قائم رکھنا
نماز
اور ادا کرنا
زکوۃ
وہ ڈرتے ہیں
اس دن سے
الٹ جائیں گے
اس میں
دل (جمع)
اور آنکھیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]