ان عظیم گھروں میں جن کے بارے میں اللہ نے حکم دیا ہے کہ وہ بلند کیے جائیں اور ان میں اس کا نام یاد کیا جائے، اس کی تسبیح بیان کرتے ہیں ان میں صبح و شام۔[36]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فِیۡ بُیُوۡتٍ
اَذِنَ
اللّٰہُ
اَنۡ
تُرۡفَعَ
وَیُذۡکَرَ
فِیۡہَا
اسۡمُہٗ
یُسَبِّحُ
لَہٗ
فِیۡہَا
بِالۡغُدُوِّ
وَالۡاٰصَالِ
گھروں میں
حکم دیا
اللہ نے
کہ
بلند کیا جائے
اور ذکر کیا جائے
ان میں
نام اس کا
وہ تسبیح کرتے ہیں
اس کی
ان میں
صبح
اور شام
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فِیۡ بُیُوۡتٍ
اَذِنَ
اللّٰہُ
اَنۡ
تُرۡفَعَ
وَیُذۡکَرَ
فِیۡہَا
اسۡمُہٗ
یُسَبِّحُ
لَہٗ
فِیۡہَا
بِالۡغُدُوِّ
وَالۡاٰصَالِ
گھروں میں
حکم دیا ہے
اللہ تعالیٰ نے
یہ کہ
بلند کیے جائیں
اور ذکر کیا جائے
ان میں
اس کے نام کو
وہ تسبیح بیان کرتے ہیں
اس کی
ان میں
صبح کو
اور شام کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
فِيْ بُيُوْتٍ
اَذِنَ
اللّٰهُ
اَنْ تُرْفَعَ
وَيُذْكَرَ
فِيْهَا
اسْمُهٗ
يُسَبِّحُ
لَهٗ
فِيْهَا
بِالْغُدُوِّ
وَالْاٰصَالِ
ان گھروں میں
حکم دیا
اللہ
کہ بلند کیا جائے
اور لیا جائے
ان میں
اس کا نام
تسبیح کرتے ہیں
اس کی
ان میں
صبح
اور شام
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]