اور وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا، ان کے اعمال کسی چٹیل میدان میں ایک سراب کی طرح ہیں، جسے سخت پیاساآدمی پانی خیال کرتا ہے، یہاں تک کہ جب اس کے پاس آتا ہے تو اسے کچھ بھی نہیں پاتا اور اللہ کو اپنے پاس پاتا ہے تو وہ اسے اس کا حساب پورا چکا دیتا ہے اور اللہ بہت جلد حساب کرنے والا ہے۔[39]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اَعۡمَالُہُمۡ
کَسَرَابٍۭ
بِقِیۡعَۃٍ
یَّحۡسَبُہُ
الظَّمۡاٰنُ
مَآءً
حَتّٰۤی
اِذَا
جَآءَہٗ
لَمۡ
یَجِدۡہُ
شَیۡئًا
وَّوَجَدَ
اللّٰہَ
عِنۡدَہٗ
فَوَفّٰىہُ
حِسَابَہٗ
وَاللّٰہُ
سَرِیۡعُ
الۡحِسَابِ
اور وہ جنہوں نے
کفر کیا
اعمال ان کے
مانند سراب کے ہیں
چٹیل میدان میں
سمجھتا ہے اسے
سخت پیاسا
پانی
یہاں تک کہ
جب
وہ آتا ہے اس کے پاس
نہیں
وہ پاتا اسے
کچھ بھی
اور پاتا ہے
اللہ کو
اپنے پاس
پھر وہ پورا پورا دیتا ہے اسے
حساب اس کا
اور اللہ
جلد لینے والا ہے
حساب
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اَعۡمَالُہُمۡ
کَسَرَابٍۭ
بِقِیۡعَۃٍ
یَّحۡسَبُہُ
الظَّمۡاٰنُ
مَآءً
حَتّٰۤی
اِذَا
جَآءَہٗ
لَمۡ یَجِدۡہُ
شَیۡئًا
وَّوَجَدَ
اللّٰہَ
عِنۡدَہٗ
فَوَفّٰىہُ
حِسَابَہٗ
وَاللّٰہُ
سَرِیۡعُ
الۡحِسَابِ
اور جن لوگوں نے
کفر کیا
اعمال ان کے
سراب جیسے ہیں
ایک صحرا میں
خیال کرتا ہے جس کو
پیاسا
پانی
یہاں تک کہ
جب
وہ وہاں آیا اس کے پاس
نہیں پایا اس کو
کچھ بھی
اور موجود پایا
اللہ تعالیٰ کو
اپنے پاس
تو اس(اللہ تعالی)نے پورا چکا دیا اسے
حساب اس کا
اور اللہ تعالیٰ
بہت جلد لینے والا ہے
حساب اس کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا
اَعْمَالُهُمْ
كَسَرَابٍ
بِقِيْعَةٍ
يَّحْسَبُهُ
الظَّمْاٰنُ
مَآءً
حَتّيٰٓ
اِذَا جَآءَهٗ
لَمْ يَجِدْهُ
شَيْئًا
وَّ وَجَدَ
اللّٰهَ
عِنْدَهٗ
فَوَفّٰىهُ
حِسَابَهٗ
وَاللّٰهُ
سَرِيْعُ الْحِسَابِ
اور جن لوگوں نے کفر کیا
ان کے عمل
سراب کی طرح
چٹیل میدان میں
گمان کرتا ہے
پیاسا
پانی
یہانتک کہ
جب وہ وہاں آتا ہے
اس کو نہیں پاتا
کچھ بھی
اور اس نے پایا
اللہ
اپنے پاس
تو اس (اللہ) نے اسے پورا کردیا
اس کا حساب
اور اللہ
جلد حساب کرنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]