یا ان اندھیروں کی طرح جو نہایت گہرے سمندر میں ہوں، جسے ایک موج ڈھانپ رہی ہو، جس کے اوپر ایک اور موج ہو، جس کے اوپر ایک بادل ہو، کئی اندھیرے ہوں، جن میں سے بعض بعض کے اوپر ہوں، جب اپنا ہاتھ نکالے تو قریب نہیں کہ اسے دیکھے اور وہ شخص جس کے لیے اللہ کوئی نور نہ بنائے تو اس کے لیے کوئی بھی نور نہیں۔[40]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوۡ
کَظُلُمٰتٍ
فِیۡ بَحۡرٍ
لُّجِّیٍّ
یَّغۡشٰہُ
مَوۡجٌ
مِّنۡ فَوۡقِہٖ
مَوۡجٌ
مِّنۡ فَوۡقِہٖ
سَحَابٌ
ظُلُمٰتٌۢ
بَعۡضُہَا
فَوۡقَ
بَعۡضٍ
اِذَاۤ
اَخۡرَجَ
یَدَہٗ
لَمۡ
یَکَدۡ
یَرٰىہَا
وَمَنۡ
لَّمۡ
یَجۡعَلِ
اللّٰہُ
لَہٗ
نُوۡرًا
فَمَا
لَہٗ
مِنۡ نُّوۡرٍ
یا
مانند اندھیروں کے
سمندر میں
نہایت گہرے
ڈھانپ لیتی ہے اسے
موج
اس کے اوپر سے
ایک (اور)موج
اس کے اوپر سے
بادل
اندھیرے ہیں
بعض ان کے
اوپر ہیں
بعض کے
جب
وہ نکالے
ہاتھ اپنا
نہیں
وہ قریب کہ
وہ دیکھ سکے اسے
اور وہ جو
نہیں
بنایا
اللہ نے
اس کے لیے
کوئی نور
تو نہیں
اس کے لیے
کوئی نور
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوۡ
کَظُلُمٰتٍ
فِیۡ بَحۡرٍ
لُّجِّیٍّ
یَّغۡشٰہُ
مَوۡجٌ
مِّنۡ فَوۡقِہٖ
مَوۡجٌ
مِّنۡ فَوۡقِہٖ
سَحَابٌ
ظُلُمٰتٌۢ
بَعۡضُہَا فَوۡقَ بَعۡضٍ
اِذَاۤ
اَخۡرَجَ
یَدَہٗ
لَمۡ یَکَدۡ
یَرٰىہَا
وَمَنۡ
لَّمۡ یَجۡعَلِ
اللّٰہُ
لَہٗ
نُوۡرًا
فَمَا
لَہٗ
مِنۡ نُّوۡرٍ
یا
جیسے تاریکیاں ہیں
سمندر میں
گہرے
ڈھانپتی ہے اُس کو
موج
اس کے اوپر
ایک موج
اس کے اوپر
ایک بادل ہے
کئی اندھیرے ہیں
اُوپرتلے
جب
وہ نکالے
اپنا ہاتھ
نہیں قریب
دیکھ پائے اسے
اور جس کو
نہ دے
اللہ تعالیٰ
اس کے لیے
نور
پھرنہیں
اس کے لیے
کوئی نور
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوْ كَظُلُمٰتٍ
فِيْ بَحْرٍ
لُّجِّيٍّ
يَّغْشٰىهُ
مَوْجٌ
مِّنْ فَوْقِهٖ
مَوْجٌ
مِّنْ فَوْقِهٖ
سَحَابٌ
ظُلُمٰتٌ
بَعْضُهَا
فَوْقَ بَعْضٍ
اِذَآ
اَخْرَجَ
يَدَهٗ
لَمْ يَكَدْ
يَرٰىهَا
وَمَنْ
لَّمْ يَجْعَلِ
اللّٰهُ
لَهٗ
نُوْرًا
فَمَا لَهٗ
مِنْ نُّوْرٍ
یا جیسے اندھیرے
دریا میں
گہرا پانی
اسے ڈھانپ لیتی ہے
موج
اس کے اوپر سے
ایک (دوسری) موج
اس کے اوپر سے
بادل
اندھیرے
اس کے بعض (ایک)
بعض (دوسرے) کے اوپر
جب
وہ نکالے
اپنا ہاتھ
نزدیک نہیں (توقع نہیں)
تو وہ اسے دیکھے
اور جسے
نہ بنائے (نہ دے)
اللہ
اس کے لیے
نور
تو نہیں اس کے لیے
کوئی نور
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]