کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ، اس کی تسبیح کرتے ہیں جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اور پرندے پر پھیلائے ہوئے، ہر ایک نے یقینا اپنی نماز اور اپنی تسبیح جان لی ہے اور اللہ اسے خوب جاننے والا ہے جو وہ کرتے ہیں۔[41]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰہَ
یُسَبِّحُ
لَہٗ
مَنۡ
فِی السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَالطَّیۡرُ
صٰٓفّٰتٍ
کُلٌّ
قَدۡ
عَلِمَ
صَلَاتَہٗ
وَتَسۡبِیۡحَہٗ
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌۢ
بِمَا
یَفۡعَلُوۡنَ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
کہ بےشک
اللہ
تسبیح کرتا ہے
اس کے لیے
جو کوئی
آسمانوں میں
اور زمین میں ہے
اور پرندے(بھی)
پَر پھیلائے
ہر ایک نے
تحقیق
جان لی ہے
نماز پنی
اور تسبیح اپنی
اور اللہ
خوب جاننے والا ہے
اسے جو
وہ کر رہے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰہَ
یُسَبِّحُ
لَہٗ
مَنۡ
فِی السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَالطَّیۡرُ
صٰٓفّٰتٍ
کُلٌّ
قَدۡ عَلِمَ
صَلَاتَہٗ
وَتَسۡبِیۡحَہٗ
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌۢ
بِمَا
یَفۡعَلُوۡنَ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
یقیناً
اللہ تعالی
تسبیح بیان کرتا ہے
اُس کے لیے
جو
آسمانوں میں ہے
اور زمین(میں)
اور پرندے
پر پھیلائے ہوئے
ہر ایک
یقینا ًجان لیا ہے
اپنی نماز
اور اپنی تسبیح
اور اللہ تعالیٰ
خوب جاننے والا ہے
جوکچھ
وہ کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ تَرَ
اَنَّ اللّٰهَ
يُسَبِّحُ
لَهٗ
مَنْ
فِي السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَالطَّيْرُ
صٰٓفّٰتٍ
كُلٌّ
قَدْ عَلِمَ
صَلَاتَهٗ
وَتَسْبِيْحَهٗ
وَاللّٰهُ
عَلِيْمٌ
بِمَا
يَفْعَلُوْنَ
کیا تونے نہیں دیکھا
کہ اللہ
پاکیزگی بیان کرتا ہے
اس کی
جو
آسمانوں میں
اور زمین
اور پرندے
پر پھیلائے ہوئے
ہر ایک
جان لی
اپنی دعا
اور اپنی تسبیح
اور اللہ
جانتا ہے
وہ جو
وہ کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]