وَ لِلّٰہِ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ وَ اِلَی اللّٰہِ الۡمَصِیۡرُ ﴿۴۲﴾
اور اللہ ہی کے لیے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے اور اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔[42]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلِلَّهِ أ ل ه |
And to Allah (belongs) |
مُلْكُ م ل ك |
(the) dominion مَلْك:کسی چیز میں تصرف کرنے کا اختیار۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| مُلْك، مَلَكُوْت:اور جب رقبہ کی وسعت کا اظہار مقصود ہو تو «مُلُك» کا لفظ آئے گا۔ مترادفات .مُلْك، مَلَكُوْت، سُلْطَان،
|
|
السَّمَاوَاتِ س م و |
(of) the heavens سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ مترادفات .سماء، فلك،
|
|
وَالْأَرْضِ أ ر ض |
and the earth |
وَإِلَى
|
And to |
اللَّهِ أ ل ه |
Allah |
الْمَصِيرُ ص ي ر |
(is) the destination صَارَ:کسی کام کا انجام اور اس کے ختم ہونے کا رخ اور طور طریق۔ مترادفات .منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
|
|