کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ بادل کو چلاتا ہے، پھر اسے آپس میں ملاتا ہے، پھر اسے تہ بہ تہ کر دیتا ہے، پھر تو بارش کو دیکھتا ہے کہ اس کے درمیان سے نکل رہی ہے اور وہ آسمان سے ان پہاڑوں میں سے جو اس میں ہیں، کچھ اولے اتارتا ہے، پھر انھیں جس کے پاس چاہتا ہے پہنچا دیتا ہے اور انھیں جس سے چاہتا ہے پھیر دیتا ہے۔ قریب ہے کہ اس کی بجلی کی چمک نگاہوں کو لے جائے۔[43]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰہَ
یُزۡجِیۡ
سَحَابًا
ثُمَّ
یُؤَلِّفُ
بَیۡنَہٗ
ثُمَّ
یَجۡعَلُہٗ
رُکَامًا
فَتَرَی
الۡوَدۡقَ
یَخۡرُجُ
مِنۡ خِلٰلِہٖ
وَیُنَزِّلُ
مِنَ السَّمَآءِ
مِنۡ جِبَالٍ
فِیۡہَا
مِنۡۢ بَرَدٍ
فَیُصِیۡبُ
بِہٖ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَیَصۡرِفُہٗ
عَنۡ مَّنۡ
یَّشَآءُ
یَکَادُ
سَنَا
بَرۡقِہٖ
یَذۡہَبُ
بِالۡاَبۡصَارِ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
کہ بےشک
اللہ
وہ چلاتا ہے
بادلوں کو
پھر
وہ ملا دیتا ہے(انہیں)
آپس میں
پھر
وہ کر دیتا ہے اسے
تہ بہ تہ
تو آپ دیکھتے ہیں
بارش
نکلتی ہے
اس کے درمیان سے
اور وہ اتارتا ہے
آسمان سے
پہاڑوں سے
اس میں
کچھ اولے
پھر وہ پہنچاتا ہے
اسے جو
جسے
وہ چاہتا ہے
اور وہ پھیر دیتا ہے اسے
جس سے
وہ چاہتا ہے
قریب ہے کہ
چمک
اس کی بجلی کی
وہ لے جائے
نگاہوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰہَ
یُزۡجِیۡ
سَحَابًا
ثُمَّ
یُؤَلِّفُ
بَیۡنَہٗ
ثُمَّ
یَجۡعَلُہٗ
رُکَامًا
فَتَرَی
الۡوَدۡقَ
یَخۡرُجُ
مِنۡ خِلٰلِہٖ
وَیُنَزِّلُ
مِنَ السَّمَآءِ
مِنۡ جِبَالٍ
فِیۡہَا
مِنۡۢ بَرَدٍ
فَیُصِیۡبُ
بِہٖ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَیَصۡرِفُہٗ
عَنۡ مَّنۡ
یَّشَآءُ
یَکَادُ
سَنَا
بَرۡقِہٖ
یَذۡہَبُ
بِالۡاَبۡصَارِ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
یقیناً
اللہ تعالیٰ
چلاتا ہے
بادل کو
پھر
وہ ملاتا ہے
اس کو آپس میں
پھر
وہ بناتا ہے اسے
تہہ در تہہ
پھر آپ دیکھتے ہیں
دھیمی اور لگاتار بارش
نکلتی ہے
اُس کے درمیان سے
اور وہ نازل کرتا ہے
آسمان سے
پہاڑوں سے
جو اس (آسمان )میں ہیں
اولے
پھروہ پہنچا دیتا ہے
اس کو
جسے
وہ چاہتا ہے
اور وہ پھیر دیتا ہے اُس کو
جس سے
وہ چاہتا ہے
قریب ہے کہ
چمک
اس کی بجلی کی
وہ لے جائے
نگاہوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ تَرَ
اَنَّ
اللّٰهَ
يُزْجِيْ
سَحَابًا
ثُمَّ
يُؤَلِّفُ
بَيْنَهٗ
ثُمَّ
يَجْعَلُهٗ
رُكَامًا
فَتَرَى
الْوَدْقَ
يَخْرُجُ
مِنْ خِلٰلِهٖ
وَيُنَزِّلُ
مِنَ السَّمَآءِ
مِنْ
جِبَالٍ
فِيْهَا
مِنْ
بَرَدٍ
فَيُصِيْبُ
بِهٖ
مَنْ يَّشَآءُ
وَيَصْرِفُهٗ
عَنْ
مَّنْ يَّشَآءُ
يَكَادُ
سَنَا
بَرْقِهٖ
يَذْهَبُ
بِالْاَبْصَارِ
کیا تونے نہیں دیکھا
کہ
اللہ
چلاتا ہے
بادل (جمع)
پھر
ملاتا ہے وہ
آپس میں
پھر
وہ اس کو کرتا ہے
تہہ بہ تہہ
پھر تو دیکھے
بارش
نکلتی ہے
اس کے درمیان سے
اور وہ اتارتا ہے
آسمانوں سے
سے
پہاڑ
اس میں
سے
اولے
پھر وہ ڈالدیتا ہے
اسے
جس پر چاہے
اور اسے پھیر دیتا ہے
سے
جس سے چاہے
قریب ہے
چمک
اس کی بجلی
لے جائے
آنکھوں کو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]