🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النور
وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَیَسۡتَخۡلِفَنَّہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ کَمَا اسۡتَخۡلَفَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ۪ وَ لَیُمَکِّنَنَّ لَہُمۡ دِیۡنَہُمُ الَّذِی ارۡتَضٰی لَہُمۡ وَ لَیُبَدِّلَنَّہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ خَوۡفِہِمۡ اَمۡنًا ؕ یَعۡبُدُوۡنَنِیۡ لَا یُشۡرِکُوۡنَ بِیۡ شَیۡئًا ؕ وَ مَنۡ کَفَرَ بَعۡدَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ﴿۵۵﴾
اللہ نے ان لوگوں سے جو تم میں سے ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے، وعدہ کیا ہے کہ وہ انھیں زمین میں ضرور ہی جانشین بنائے گا، جس طرح ان لوگوں کو جانشین بنایا جو ان سے پہلے تھے اور ان کے لیے ان کے اس دین کو ضرور ہی اقتدار دے گا جسے اس نے ان کے لیے پسند کیا ہے اور ہر صورت انھیں ان کے خوف کے بعد بدل کرامن دے گا۔ وہ میری عبادت کریں گے، میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہرائیں گے اور جس نے اس کے بعد کفر کیا تو یہی لوگ نافرمان ہیں۔[55]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَعَدَ
و ع د
(has) promised
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
الَّذِينَ
those who
آمَنُوا
أ م ن
believe
مِنْكُمْ
among you
وَعَمِلُوا
ع م ل
and do
الصَّالِحَاتِ
ص ل ح
righteous deeds
لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ
خ ل ف
surely He will grant them succession
اِسْتَخْلَفَ:استخلف سے مراد صرف ایسی حکومت یا کسی کا جانشین بنانا ہے جو احکام شرعیہ کو رائج کریں اور فروغ بخشیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
فِي
in
الْأَرْضِ
أ ر ض
the earth
كَمَا
as
اسْتَخْلَفَ
خ ل ف
He gave succession
اِسْتَخْلَفَ:استخلف سے مراد صرف ایسی حکومت یا کسی کا جانشین بنانا ہے جو احکام شرعیہ کو رائج کریں اور فروغ بخشیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
الَّذِينَ
to those who
مِنْ
(were) from
قَبْلِهِمْ
ق ب ل
before them
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
قِبَل:سامنے کی طرف جو نظر آ رہی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
وَلَيُمَكِّنَنَّ
م ك ن
and that He will surely establish
اَمْكَنَ:جب اختیار میں مقام یا جگہ کا تصور بھی موجود ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
مَکَّنَ:کا لفظ اقتدار و اختیار اور حکومت دینے کے کا لیے عام ہے
مترادفات Quran Mutaradif words.مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
لَهُمْ
for them
دِينَهُمُ
د ي ن
their religion
دَیْن:کسی بھی طرح کی ادائیگی اور اس کی ذمہ داری کو کہتے ہیں خواہ یہ ادائیگی تجارتی قرضہ کی ہو یا ذاتی قرضہ کی یا کسی دوسری چیز کی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَرْض، دَیْن،
دَانَ:جزا و سزا میں حکم و محکوم کے پہلو کو اجاگر کرنے کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
الَّذِي
which
ارْتَضَى
ر ض و
He has approved
لَهُمْ
for them
وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ
ب د ل
and surely He will change for them
بَدَّل:ایک چیز کو مفقود کرنا اور اس کی جگہ دوسری لانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
بَدَل:بدلہ کے لیے عام لفظ ، کم ہو یا زیادہ اچھا ہو یا برا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
مِنْ
from
بَعْدِ
ب ع د
after
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
خَوْفِهِمْ
خ و ف
their fear
أَمْنًا
أ م ن
security
يَعْبُدُونَنِي
ع ب د
(for) they worship Me
لَا
not
يُشْرِكُونَ
ش ر ك
they associate
بِي
with Me
شَيْئًا
ش ي أ
anything
وَمَنْ
But whoever
كَفَرَ
ك ف ر
disbelieved
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
بَعْدَ
ب ع د
after
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
ذَلِكَ
that
فَأُولَئِكَ
then those
هُمُ
[they]
الْفَاسِقُونَ
ف س ق
(are) the defiantly disobedient