کہہ دے اللہ کا حکم مانو اور رسول کا حکم مانو، پھر اگر تم پھر جاؤ تو اس کے ذمے صرف وہ ہے جو اس پر بوجھ ڈالا گیا ہے اور تمھارے ذمے وہ جو تم پر بوجھ ڈالا گیا اور اگر اس کا حکم مانو گے تو ہدایت پاجاؤ گے اور رسول کے ذمے تو صاف پہنچا دینے کے سوا کچھ نہیں۔[54]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَطِیۡعُوا
اللّٰہَ
وَاَطِیۡعُوا
الرَّسُوۡلَ
فَاِنۡ
تَوَلَّوۡا
فَاِنَّمَا
عَلَیۡہِ
مَا
حُمِّلَ
وَعَلَیۡکُمۡ
مَّا
حُمِّلۡتُمۡ
وَاِنۡ
تُطِیۡعُوۡہُ
تَہۡتَدُوۡا
وَمَا
عَلَی الرَّسُوۡلِ
اِلَّا
الۡبَلٰغُ
الۡمُبِیۡنُ
کہہ دیجیے
اطاعت کرو
اللہ کی
اور اطاعت کرو
رسول کی
پھر اگر
تم منہ پھرو گے
تو بےشک
اس (رسول)پر ہے
جو
بوجھ وہ ڈالا گیا
اور تم پر ہے
جو
بوجھ ڈالے گئے تم
اور اگر
تم اطاعت کرو گے اس کی
تم ہدایت پا لو گے
اور نہیں ہے
رسول پر
مگر
پہنچا دینا
کھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَطِیۡعُوا
اللّٰہَ
وَاَطِیۡعُوا
الرَّسُوۡلَ
فَاِنۡ
تَوَلَّوۡا
فَاِنَّمَا
عَلَیۡہِ
مَا
حُمِّلَ
وَعَلَیۡکُمۡ
مَّا
حُمِّلۡتُمۡ
وَاِنۡ
تُطِیۡعُوۡہُ
تَہۡتَدُوۡا
وَمَا
عَلَی
الرَّسُوۡلِ
اِلَّا
الۡبَلٰغُ
الۡمُبِیۡنُ
آپ کہہ دیں
تم اطاعت کرو
اللہ تعالیٰ کی
اور اطاعت کرو
رسول کی
پھر اگر
تم منہ موڑو گے
تو بلاشبہ
اُس پر ہے
جو
اُس پر بوجھ ڈالا گیا
اور تم پر ہے
جو
تم پر بوجھ ڈالا گیا
اور اگر
تم اطاعت کرو گے اس کی
تم ہدایت پاؤ گے
اور نہیں
اوپر
رسول کے
سوائے
پہنچا دینا
صاف
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اَطِيْعُوا اللّٰهَ
وَاَطِيْعُوا
الرَّسُوْلَ
فَاِنْ تَوَلَّوْا
فَاِنَّمَا
عَلَيْهِ
مَا
حُمِّلَ
وَعَلَيْكُمْ
مَّا حُمِّلْتُمْ
وَاِنْ
تُطِيْعُوْهُ
تَهْتَدُوْا
وَمَا
عَلَي
الرَّسُوْلِ
اِلَّا
الْبَلٰغُ
الْمُبِيْنُ
فرما دیں
تم اطاعت کرو اللہ کی
اور اطاعت کرو
رسول کی
پھر اگر تم پھرگئے
تو اس کے سوا نہیں
اس پر
جو
بوجھ ڈالا گیا (فرقے)
اور تم پر
جو بوجھ ڈالا گیا تم پر (ذمے)
اور اگر
تم اطاعت کرو گے
تم ہدایت پا لوگے
اور نہیں
پر
رسول
مگر۔ صرف
پہنچا دینا
صاف صاف
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]