اور انھوں نے اللہ کی قسمیں کھائیں، اپنی پختہ قسمیں کہ اگر واقعی تو انھیں حکم دے تو وہ ہر صورت ضرور نکلیں گے، تو کہہ قسمیں نہ کھاؤ، جانی پہچانی ہوئی اطاعت (ہی کافی ہے)۔ بے شک اللہ اس سے خوب واقف ہے جو تم کرتے ہو۔[53]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَقۡسَمُوۡا
بِاللّٰہِ
جَہۡدَ
اَیۡمَانِہِمۡ
لَئِنۡ
اَمَرۡتَہُمۡ
لَیَخۡرُجُنَّ
قُلۡ
لَّاتُقۡسِمُوۡا
طَاعَۃٌ
مَّعۡرُوۡفَۃٌ
اِنَّ
اللّٰہَ
خَبِیۡرٌۢ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
اور انہوں نے قسمیں کھائیں
اللہ کی
پکی/پختہ
قسمیں اپنی
البتہ اگر
حکم دیا آپ نے انہیں
البتہ وہ ضرور نکلیں گے
کہہ دیجیے
نہ تم قسمیں کھاؤ
اطاعت تو
جانی پہچانی ہے
بےشک
اللہ
خوب خبر رکھنے والا ہے
اس کی جو
تم عمل کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَقۡسَمُوۡا
بِاللّٰہِ
جَہۡدَ
اَیۡمَانِہِمۡ
لَئِنۡ
اَمَرۡتَہُمۡ
لَیَخۡرُجُنَّ
قُلۡ
لَّاتُقۡسِمُوۡا
طَاعَۃٌ
مَّعۡرُوۡفَۃٌ
اِنَّ
اللّٰہَ
خَبِیۡرٌۢ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
اور انہوں نے قسمیں کھائیں
اللہ تعالیٰ کی
پختہ
اپنی قسمیں
یقینا اگر
آپ حکم دیں اُنہیں
تو وہ ضرور نکلیں گے
آپ کہہ دیں
نہ تم قسمیں کھاؤ
اطاعت ہے
معلوم
بلاشبہ
اللہ تعالیٰ
پوری خبر رکھنےوالا ہے
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَقْسَمُوْا
بِاللّٰهِ
جَهْدَ اَيْمَانِهِمْ
لَئِنْ
اَمَرْتَهُمْ
لَيَخْرُجُنَّ
قُلْ
لَّا تُقْسِمُوْا
طَاعَةٌ
مَّعْرُوْفَةٌ
اِنَّ اللّٰهَ
خَبِيْرٌ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
اور انہوں نے قسم کھائی
اللہ کی
اپنی زور دار قسمیں
البتہ اگر
آپ حکم دیں انہں
تو وہ ضرور نکل کھڑے ہوں گے
فرما دیں
تم قسمیں نہ کھاؤ
اطاعت
پسندیدہ
بیشک اللہ
خبر رکھتا ہے
وہ جو
تم کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]