پھر اگر تم نے یہ نہ کیا تو اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے بڑی جنگ کے اعلان سے آگاہ ہو جائو، اور اگر توبہ کر لو تو تمھارے لیے تمھارے اصل مال ہیں، نہ تم ظلم کرو گے اور نہ تم پر ظلم کیا جائے گا۔[279]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡ
لَّمۡ
تَفۡعَلُوۡا
فَاۡذَنُوۡا
بِحَرۡبٍ
مِّنَ اللّٰہِ
وَرَسُوۡلِہٖ
وَاِنۡ
تُبۡتُمۡ
فَلَکُمۡ
رُءُوۡسُ
اَمۡوَالِکُمۡ
لَاتَظۡلِمُوۡنَ
وَلَا
تُظۡلَمُوۡنَ
پھر اگر
نہ
تم کرو
تو اعلان سن لو
جنگ کا
اللہ سے
اور اس کے رسول سے
اور اگر
تو بہ کرلو تم
تو تمہارے لیے ہے
اصل
تمہارے مالوں کا
نہ تم ظلم کرو گے
اور نہ
تم ظلم کیے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡ
لَّمۡ تَفۡعَلُوۡا
فَاۡذَنُوۡا
بِحَرۡبٍ
مِّنَ اللّٰہِ
وَرَسُوۡلِہٖ
وَاِنۡ
تُبۡتُمۡ
فَلَکُمۡ
رُءُوۡسُ
اَمۡوَالِکُمۡ
لَاتَظۡلِمُوۡنَ
وَلَا
تُظۡلَمُوۡنَ
پھر اگر
نہ تم نے کیا
تو تم اعلان سن لو
بڑی جنگ کا
اللہ تعالیٰ سے
اوراس کے رسول سے
اور اگر
تم تو بہ کرو
تو تمہارے لیے ہے
اصل
تمہارے مالوں کا
نہ تم ظلم کرو
اور نہ
تم پرظلم کیا جائے گا
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاِنْ
لَّمْ تَفْعَلُوْا
فَاْذَنُوْا
بِحَرْبٍ
مِّنَ
اللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ
وَاِنْ
تُبْتُمْ
فَلَكُمْ
رُءُوْسُ اَمْوَالِكُمْ
لَا تَظْلِمُوْنَ
وَلَا تُظْلَمُوْنَ
پھر اگر
تم نہ چھوڑو گے
تو خبردار ہوجاؤ
جنگ کے لیے
سے
اللہ
اور اس کا رسول
اور اگر
تم نے توبہ کرلی
تو تمہارے لیے
تمہارے اصل زر
نہ تم ظلم کرو
اور نہ تم پر ظلم کیا جائے گا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]