اور جس دن وہ انھیں اور جن کو وہ اللہ کے سوا پوجتے تھے، اکٹھا کرے گا، پھر کہے گا کیا تم نے میرے ان بندوں کو گمراہ کیا، یا وہ خود راستے سے بھٹک گئے تھے؟[17]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَ
یَحۡشُرُہُمۡ
وَمَا
یَعۡبُدُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
فَیَقُوۡلُ
ءَاَنۡتُمۡ
اَضۡلَلۡتُمۡ
عِبَادِیۡ
ہٰۤؤُلَآءِ
اَمۡ
ہُمۡ
ضَلُّوا
السَّبِیۡلَ
اور جس دن
وہ اکٹھا کرے گا انہیں
اور جن کی
وہ عبادت کرتے ہیں
سوائے
اللہ کے
تو وہ فرمائے گا
کیا تم نے
گمراہ کیا تم نے
میرے بندوں کو
ان سب کو
یا
وہ(خود)
بھٹک گئے تھے
راستے سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَ
یَحۡشُرُہُمۡ
وَمَا
یَعۡبُدُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
فَیَقُوۡلُ
ءَاَنۡتُمۡ
اَضۡلَلۡتُمۡ
عِبَادِیۡ
ہٰۤؤُلَآءِ
اَمۡ
ہُمۡ
ضَلُّوا
السَّبِیۡلَ
اور جس دن
وہ جمع کرے گا اُنہیں
اور ان کو بھی جن کی
وہ عبادت کیا کرتے تھے
اللہ کے سوا
پھر وہ کہےگا
کیا تم نے
گمراہ کیا تم نے
میرے بندوں کو
ان کو
یا
وہ
خود ہی بھٹک گئے
راستے سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيَوْمَ
يَحْشُرُهُمْ
وَمَا
يَعْبُدُوْنَ
مِنْ
دُوْنِ اللّٰهِ
فَيَقُوْلُ
ءَ اَنْتُمْ
اَضْلَلْتُمْ
عِبَادِيْ
هٰٓؤُلَآءِ
اَمْ هُمْ
ضَلُّوا
السَّبِيْلَ
اور جس دن
وہ انہیں جمع کریگا
اور جنہیں
وہ پرستش کرتے ہیں
سے
اللہ کے سوائے
تو وہ کہے گا
کیا تم
تم نے گمراہ کیا
میرے بندے
یہ ہیں۔ ان
یا وہ
بھٹک گئے
راستہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]