سو انھوں نے تو تمھیں اس بات میں جھٹلا دیا جو تم کہتے ہو، پس تم نہ کسی طرح ہٹانے کی طاقت رکھتے ہو اور نہ کسی مدد کی اور تم میں سے جو ظلم کرے گا ہم اسے بہت بڑا عذاب چکھائیں گے۔[19]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقَدۡ
کَذَّبُوۡکُمۡ
بِمَا
تَقُوۡلُوۡنَ
فَمَا
تَسۡتَطِیۡعُوۡنَ
صَرۡفًا
وَّلَا
نَصۡرًا
وَمَنۡ
یَّظۡلِمۡ
مِّنۡکُمۡ
نُذِقۡہُ
عَذَابًا
کَبِیۡرًا
پس تحقیق
انہوں نے جھٹلایا
بوجہ اس کے جو
تم کہتے تھے
تو نہیں
تم استطاعت رکھتے
پھیرنے کی (عذاب کی)
اور نہ
مدد کی
اور جو کوئی
ظلم کرے گا
تم میں سے
ہم چکھائیں گے اس کو
عذاب
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقَدۡ
کَذَّبُوۡکُمۡ
بِمَا
تَقُوۡلُوۡنَ
فَمَا
تَسۡتَطِیۡعُوۡنَ
صَرۡفًا
وَّلَا نَصۡرًا
وَمَنۡ
یَّظۡلِمۡ
مِّنۡکُمۡ
نُذِقۡہُ
عَذَابًا
کَبِیۡرًا
سو یقیناً
اُنہوں نے جھٹلایاہےتمہیں
بوجہ اس کےجو
تم کہتے تھے
پس نہیں
تم استطاعت رکھتے
ہٹانے کی
اور نہ مدد کی
اور جو
ظلم کرے گا
تم میں سے
ہم چکھائیں گے اسے
عذاب
بہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَقَدْ كَذَّبُوْكُمْ
بِمَا تَقُوْلُوْنَ
فَمَا تَسْتَطِيْعُوْنَ
صَرْفًا
وَّلَا نَصْرًا
وَمَنْ
يَّظْلِمْ
مِّنْكُمْ
نُذِقْهُ
عَذَابًا
كَبِيْرًا
پس انہوں نے تمہیں جھٹلا دیا
وہ جو تم کہتے تھے (تمہاری بات)
پس اب تم نہیں کرسکتے ہو
پھیرنا
اور نہ مدد کرنا
اور جو
وہ ظلم کرے گا
تم میں سے
ہم چکھائیں گے اسے
عذاب
بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]