اور ان لوگوں نے کہا جو ہماری ملاقات کی امید نہیں رکھتے، ہم پر فرشتے کیوں نہیں اتارے گئے، یا ہم اپنے رب کو دیکھتے؟ بلا شبہ یقینا وہ اپنے دلوں میں بہت بڑے بن گئے اور انھوں نے سرکشی اختیار کی ، بہت بڑی سر کشی۔[21]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
لَایَرۡجُوۡنَ
لِقَآءَنَا
لَوۡلَاۤ
اُنۡزِلَ
عَلَیۡنَا
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
اَوۡ
نَرٰی
رَبَّنَا
لَقَدِ
اسۡتَکۡبَرُوۡا
فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ
وَعَتَوۡ
عُتُوًّا
کَبِیۡرًا
اور کہا
ان لوگوں نے جو
نہیں امید رکھتے
ہماری ملاقات کی
کیوں نہیں
اتارے گئے
ہم پر
فرشتے
یا
ہم دیکھتے
اپنے رب کو
البتہ تحقیق
انہوں نے تکبر کیا
اپنے دلوں میں
اور انہوں نے سرکشی کی
سرکشی
بہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
لَایَرۡجُوۡنَ
لِقَآءَنَا
لَوۡلَاۤ
اُنۡزِلَ
عَلَیۡنَا
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
اَوۡ
نَرٰی
رَبَّنَا
لَقَدِ
اسۡتَکۡبَرُوۡا
فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ
وَعَتَوۡ
عُتُوًّا
کَبِیۡرًا
اور کہا
اُن لوگوں نے جو
نہیں اُمید رکھتے
ہماری ملاقات کی
کیوں نہیں
اُتارے گئے
ہم پر
فرشتے
یا
ہم دیکھتے
اپنے رب کو
البتہ تحقیق
بہت بڑےبن گئے وہ
اپنے دلوں میں
اور اُنہوں نے سر کشی اختیار کی
سر کشی
بہت بڑی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
الَّذِيْنَ
لَا يَرْجُوْنَ
لِقَآءَنَا
لَوْلَآ
اُنْزِلَ
عَلَيْنَا
الْمَلٰٓئِكَةُ
اَوْ نَرٰي
رَبَّنَا
لَقَدِ اسْتَكْبَرُوْا
فِيْٓ اَنْفُسِهِمْ
وَعَتَوْ
عُتُوًّا كَبِيْرًا
اور کہا
وہ لوگ جو
وہ امید نہیں رکھتے
ہم سے ملنا
کیوں نہ
اتارے گئے
ہم پر
فرشتے
یا ہم دیکھ لیتے
اپنا رب
تحقیق انہوں نے بڑا کیا
اپنے دلوں میں
اور انہوں نے سرکشی کی
بڑی سرکشی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]