اور ان لوگوں نے کہا جنھوں نے کفر کیا، یہ قرآن اس پر ایک ہی بار کیوں نہ نازل کر دیا گیا؟ اسی طرح ( ہم نے اتارا) تاکہ ہم اس کے ساتھ تیرے دل کو مضبوط کریں اور ہم نے اسے ٹھہر ٹھہر کر پڑھا، خوب ٹھہر کر پڑھنا۔[32]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لَوۡلَا
نُزِّلَ
عَلَیۡہِ
الۡقُرۡاٰنُ
جُمۡلَۃً
وَّاحِدَۃً
کَذٰلِکَ
لِنُثَبِّتَ
بِہٖ
فُؤَادَکَ
وَرَتَّلۡنٰہُ
تَرۡتِیۡلًا
اور کہا
ان لوگوں نے جنہوں نے
کفر کیا
کیوں نہیں
نازل کیا گیا
اس پر
قرآن
اکٹھا
ایک ہی بار
اسی طرح
تا کہ ہم مضبوط کر دیں
ساتھ اس کے
دل آپ کا
اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھا ہم نے اسے
ٹھہر ٹھہر کر پڑھنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لَوۡلَا
نُزِّلَ
عَلَیۡہِ
الۡقُرۡاٰنُ
جُمۡلَۃً وَّاحِدَۃً
کَذٰلِکَ
لِنُثَبِّتَ
بِہٖ
فُؤَادَکَ
وَرَتَّلۡنٰہُ
تَرۡتِیۡلًا
اور کہا
اُن لوگوں نے جنہوں نے
کفر کیا
کیوں نہ
نازل کیا گیا
اس پر
قرآن
ایک ہی بار
اسی طرح
تاکہ ہم مضبوط کریں
ساتھ اُس کے
آپ کے دل کو
اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھا ہے ہم نے اسے
خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھنا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
لَوْلَا
نُزِّلَ
عَلَيْهِ
الْقُرْاٰنُ
جُمْلَةً وَّاحِدَةً
كَذٰلِكَ
لِنُثَبِّتَ
بِهٖ
فُؤَادَكَ
وَرَتَّلْنٰهُ
تَرْتِيْلًا
اور کہا
جن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
کیوں نہ
نازل کیا گیا
اس پر
قرآن
ایک ہی بار
اسی طرح
تاکہ ہم قوی کریں
اس سے
تمہارا دل
اور ہم نے اس کو پڑھا
ٹھہر ٹھہر کر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]