اور وہی ہے جس نے دو سمندروں کو ملا دیا، یہ میٹھا ہے ، پیاس بجھانے والا اور یہ نمکین ہے کڑوا اور اس نے ان دونوں کے درمیان ایک پردہ اور مضبوط آڑ بنا دی۔[53]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الَّذِیۡ
مَرَجَ
الۡبَحۡرَیۡنِ
ہٰذَا
عَذۡبٌ
فُرَاتٌ
وَّہٰذَا
مِلۡحٌ
اُجَاجٌ
وَجَعَلَ
بَیۡنَہُمَا
بَرۡزَخًا
وَّحِجۡرًا
مَّحۡجُوۡرًا
اور وہی ہے
جس نے
ملا دیا
دو سمندروں کو
یہ
میٹھا ہے
خوش مزہ
اور یہ
نمکین ہے
کڑوا
اور اس نے بنا دیا
ان دونوں کے درمیان
ایک پردہ
اور ایک آڑ
مضبوط
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الَّذِیۡ
مَرَجَ
الۡبَحۡرَیۡنِ
ہٰذَا
عَذۡبٌ
فُرَاتٌ
وَّہٰذَا
مِلۡحٌ
اُجَاجٌ
وَجَعَلَ
بَیۡنَہُمَا
بَرۡزَخًا
وَّحِجۡرًا
مَّحۡجُوۡرًا
اور وہی
جس نے
ملا دیا
دو سمندروں کو
یہ
میٹھا ہے
پیاس بجھانے والا
اور یہ
نمکین
کڑوا
اور اس نے کردی
ان دونوں کے درمیان
ایک پردہ
اور آڑ
مضبوط
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَهُوَ
الَّذِيْ
مَرَجَ
الْبَحْرَيْنِ
ھٰذَا
عَذْبٌ
فُرَاتٌ
وَّھٰذَا
مِلْحٌ اُجَاجٌ
وَجَعَلَ
بَيْنَهُمَا
بَرْزَخًا
وَّحِجْرًا
مَّحْجُوْرًا
اور وہی
جس نے
ملایا
دو دریا
یہ
شیریں
خوشگوار
اور یہ
تلخ بدمزہ
اور اس نے بنایا
ان دونوں کے درمیان
ایک پردہ
اور آڑ
مضبوط آڑ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]