اللہ کسی جان کو تکلیف نہیں دیتا مگر اس کی گنجائش کے مطابق، اسی کے لیے ہے جو اس نے (نیکی) کمائی اور اسی پر ہے جو اس نے (گناہ) کمایا، اے ہمارے رب! ہم سے مؤاخذہ نہ کر اگر ہم بھول جائیں یا خطا کر جائیں، اے ہمارے رب! اور ہم پر کوئی بھاری بوجھ نہ ڈال، جیسے تو نے اسے ان لوگوں پر ڈالا جو ہم سے پہلے تھے، اے ہمارے رب! اور ہم سے وہ چیز نہ اٹھوا جس (کے اٹھانے) کی ہم میں طاقت نہ ہو اور ہم سے در گزر کر اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر، تو ہی ہمارا مالک ہے، سو کافر لوگوں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔[286]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَایُکَلِّفُ
اللّٰہُ
نَفۡسًا
اِلَّا
وُسۡعَہَا
لَہَا
مَا
کَسَبَتۡ
وَعَلَیۡہَا
مَا
اکۡتَسَبَتۡ
رَبَّنَا
لَاتُؤَاخِذۡنَاۤ
اِنۡ
نَّسِیۡنَاۤ
اَوۡ
اَخۡطَاۡنَا
رَبَّنَا
وَلَا
تَحۡمِلۡ
عَلَیۡنَاۤ
اِصۡرًا
کَمَا
حَمَلۡتَہٗ
عَلَی الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِنَا
رَبَّنَا
وَلَا
تُحَمِّلۡنَا
مَا
لَاطَاقَۃَ
لَنَا
بِہٖ
وَاعۡفُ
عَنَّا
وَاغۡفِرۡ
لَنَا
وَارۡحَمۡنَا
اَنۡتَ
مَوۡلٰىنَا
فَانۡصُرۡنَا
عَلَی الۡقَوۡمِ
الۡکٰفِرِیۡنَ
نہیں تکلیف دیتا ہے
اللہ
کسی نفس کو
مگر
اس کی وسعت بھر
اسی کے لیے ہے
جو
اس نے (نیکی) کمائی
اور اس کے ذمہ ہے
جو
اس نے (برائی )کمائی
اے ہمارے رب
نہ تو مواخذہ کرنا ہمارا
اگر
بھول جائیں ہم
یا
خطا کریں ہم
اے ہمارے رب
اور نہ
تو ڈال
ہم پر
ایسا بوجھ
جیسا کہ
ڈالا تو نے اسے
ان پر جو
ہم سے پہلے تھے
اے ہمارے رب
اور نہ
تو اٹھوا ہم سے
وہ جو
نہیں طاقت
ہمارے لیے
جس کی
اور درگزر فرما
ہم سے
اور بخش دے
ہمیں
اور رحم فرما ہم پر
تو
مولا ہے ہما را
پس مدد فرما ہماری
ان لوگو پر
جو کافر ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَا
یُکَلِّفُ
اللّٰہُ
نَفۡسًا
اِلَّا
وُسۡعَہَا
لَہَا
مَا
کَسَبَتۡ
وَعَلَیۡہَا
مَا
اکۡتَسَبَتۡ
رَبَّنَا
لَاتُؤَاخِذۡنَاۤ
اِنۡ
نَّسِیۡنَاۤ
اَوۡاَخۡطَاۡنَا
رَبَّنَا
وَلَا
تَحۡمِلۡ
عَلَیۡنَاۤ
اِصۡرًا
کَمَا
حَمَلۡتَہٗ
عَلَی الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِنَا
رَبَّنَا
وَلَا
تُحَمِّلۡنَا
مَا
لَا
طَاقَۃَ
لَنَا
بِہٖ
وَاعۡفُ
عَنَّا
وَاغۡفِرۡ لَنَا
وَارۡحَمۡنَا
اَنۡتَ
مَوۡلٰىنَا
فَانۡصُرۡنَا
عَلَی الۡقَوۡمِ
الۡکٰفِرِیۡنَ
نہیں
تکلیف دیتا
اللہ تعالیٰ
کسی نفس کو
مگر
اس کی وسعت کے
اس کے لیے ہے
جو
اس نے( نیکی) کمائی
اور اسی پر ہے
جو
اس نے(برائی) کمائی
اے ہمارے رب
ہمارا مواخذہ نہ کرنا
اگر
بھول جائیں ہم
یا غلطی کریں ہم
اے ہمارے رب
اور نہ
تو ڈال
ہم پر
بوجھ
جیسا کہ
تو نے بوجھ ڈالا تھا
ان لوگوں پرجو
ہم سے پہلے تھے
اے ہمارے رب
اور نہ
تو ہم سے اٹھوا
جس کی
نہیں
طاقت
ہمارے لیے
ساتھ اس کے
اورتو درگزر فرما
ہم سے
اورتوبخش دے ہمیں
اور تو رحم فرما ہم پر
تو
مولیٰ ہے ہمارا
چنانچہ تو مدد فرما ہماری
لوگوں کے مقابلے میں
کافر
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَا يُكَلِّفُ
اللّٰهُ
نَفْسًا
اِلَّا
وُسْعَهَا
لَهَا
مَا
كَسَبَتْ
وَعَلَيْهَا
مَا اكْتَسَبَتْ
رَبَّنَا
لَا تُؤَاخِذْنَآ
اِنْ
نَّسِيْنَآ
اَوْ
اَخْطَاْنَا
رَبَّنَا
وَلَا
تَحْمِلْ
عَلَيْنَآ
اِصْرًا
كَمَا
حَمَلْتَهٗ
عَلَي
الَّذِيْنَ
مِنْ قَبْلِنَا
رَبَّنَا
وَلَا
تُحَمِّلْنَا
مَا
لَا طَاقَةَ
لَنَا
بِهٖ
وَاعْفُ
عَنَّا
وَاغْفِرْ لَنَا
وَارْحَمْنَا
اَنْتَ
مَوْلٰىنَا
فَانْصُرْنَا
عَلَي
الْقَوْمِ
الْكٰفِرِيْنَ
نہیں تکلیف دیتا
اللہ
کسی کو
مگر
اس کی گنجائش
اس کے لیے
جو
اس نے کمایا
اور اس پر
جو اس نے کمایا
اے ہمارے رب
تو نہ پکڑ ہمیں
اگر
ہم بھول جائیں
یا
ہم چوکیں
اے ہمارے رب
اور نہ
ڈال
ہم پر
بوجھ
جیسے
تونے ڈالا
پر
جو لوگ
ہم سے پہلے
اے ہمارے رب
اور نہ
ہم سے اٹھوا
جو
نہ طاقت
ہم کو
اس کی
اور در گزر کر تو
ہم سے
اور بخشدے ہمیں
اور ہم پر رحم
تو
ہمارا آقا
پس مدد کر ہماری
پر
قوم
کافر (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]