🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الشعراء
وَ بُرِّزَتِ الۡجَحِیۡمُ لِلۡغٰوِیۡنَ ﴿ۙ۹۱﴾
اور گمراہ لوگوں کے لیے بھڑکتی آگ ظاہر کر دی جائے گی۔[91]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَبُرِّزَتِ
ب ر ز
And (will be) made manifest
الْجَحِيمُ
ج ح م
the Hellfire
لِلْغَاوِينَ
غ و ي
to the deviators
غَوٰي:دینی امور میں بے راہ آدمی کے غلط کام میں پھنس جانے کے لیے (ضلالت سے اگلا درجہ )۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،