لوگوں کے لیے نفسانی خواہشوں کی محبت مزین کی گئی ہے، جو عورتیں اور بیٹے اور سونے اور چاندی کے جمع کیے ہوئے خزانیاور نشان لگائے ہوئے گھوڑے اور مویشی اور کھیتی ہیں۔ یہ دنیا کی زندگی کا سامان ہے اور اللہ ہی ہے جس کے پاس اچھا ٹھکانا ہے۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
زُیِّنَ
لِلنَّاسِ
حُبُّ
الشَّہَوٰتِ
مِنَ النِّسَآءِ
وَالۡبَنِیۡنَ
وَالۡقَنَاطِیۡرِ
الۡمُقَنۡطَرَۃِ
مِنَ الذَّہَبِ
وَالۡفِضَّۃِ
وَالۡخَیۡلِ
الۡمُسَوَّمَۃِ
وَالۡاَنۡعَامِ
وَالۡحَرۡثِ
ذٰلِکَ
مَتَاعُ
الۡحَیٰوۃِ
الدُّنۡیَا
وَاللّٰہُ
عِنۡدَہٗ
حُسۡنُ
الۡمَاٰبِ
مزین کردی گئی
لوگوں کے لیے
محبت
خواہشات کی
عورتوں سے
اور بیٹوں سے
اور خزانوں سے
جو اکٹھے کیے گئے
سونے سے
اور چاندی سے
اور گھوڑے
نشان لگے ہوئے
اور مویشی جانور
اور کھیتی سے
یہ
سامان ہے
زندگی کا
دنیاکی
اور اللہ تعالی
اس کے پاس
اچھا
ٹھکانہ ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
زُیِّنَ
لِلنَّاسِ
حُبُّ
الشَّہَوٰتِ
مِنَ النِّسَآءِ
وَالۡبَنِیۡنَ
وَالۡقَنَاطِیۡرِ
الۡمُقَنۡطَرَۃِ
مِنَ الذَّہَبِ
وَالۡفِضَّۃِ
وَالۡخَیۡلِ
الۡمُسَوَّمَۃِ
وَالۡاَنۡعَامِ
وَالۡحَرۡثِ
ذٰلِکَ
مَتَاعُ
الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
وَاللّٰہُ
عِنۡدَہٗ
حُسۡنُ
الۡمَاٰبِ
خوش نما بنا دی گئی ہے
لوگوں کے لئے
محبت
نفسانی خواہشات کی
عورتوں میں سے
اور بیٹوں میں سے
اور خزانے میں سے
جمع کیے ہوئے
سونے سے
اور چاندی سے
اور گھوڑے
نشان زدہ
اور مویشی
اور کھیتی
یہ
سامان ہے
دنیا کی زندگی کا
اور اللہ تعالیٰ
اُس کے پاس ہے
بہت اچھا
ٹھکانا
حافظ نذر احمد حفظه الله
زُيِّنَ
لِلنَّاسِ
حُبُّ
الشَّهَوٰتِ
مِنَ
النِّسَآءِ
وَالْبَنِيْنَ
وَالْقَنَاطِيْرِ
الْمُقَنْطَرَةِ
مِنَ
الذَّھَبِ
وَالْفِضَّةِ
وَالْخَيْلِ
الْمُسَوَّمَةِ
وَالْاَنْعَامِ
وَالْحَرْثِ
ذٰلِكَ
مَتَاعُ
الْحَيٰوةِ
الدُّنْيَا
وَاللّٰهُ
عِنْدَهٗ
حُسْنُ
الْمَاٰبِ
خوشنما کردی گئی
لوگوں کے لیے
محبت
مرغوب چیزیں
سے (مثلاً )
عورتیں
اور بیٹے
اور ڈھیر
جمع کیے ہوئے
سے
سونا
اور چاندی
اور گھوڑے
نشان زدہ
اور مویشی
اور کھیتی
یہ
سازوسامان
زندگی
دنیا
اور اللہ
اس کے پاس
اچھا
ٹھکانہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]