فَاِنۡ لَّمۡ تَفۡعَلُوۡا وَ لَنۡ تَفۡعَلُوۡا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِیۡ وَقُوۡدُہَا النَّاسُ وَ الۡحِجَارَۃُ ۚۖ اُعِدَّتۡ لِلۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۲۴﴾
پھر اگر تم نے ایسا نہ کیا اور نہ کبھی کرو گے تو اس آگ سے بچ جائو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں، کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے ۔[24]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَإِنْ
|
But if |
لَمْ
|
not |
تَفْعَلُوا ف ع ل |
you do [مصباح القرآن] فعل ، فاعل ، مفعول ۔ |
وَلَنْ
|
and never |
تَفْعَلُوا ف ع ل |
will you do |
فَاتَّقُوا و ق ي |
then fear [مصباح القرآن] تقویٰ ، متقی ۔وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔ مترادفات .وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔ مترادفات .اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
|
|
النَّارَ ن و ر |
the Fire نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
|
|
الَّتِي
|
whose |
وَقُودُهَا و ق د |
[its] fuel اوقد:ایندھن سے آگ جلانا۔ مترادفات .قدح، اوري، اوقد، قبس، سعّر، سجّر، تَلَظَّى،
| وَقُوْد:ہر وہ ایندھن ہے جو شعلہ پیدا کر کے جلے مترادفات .حَطَبَ، حَصَبَ، وَقُوْد،
|
|
النَّاسُ ن و س |
(is) [the] men |
وَالْحِجَارَةُ ح ج ر |
and [the] stones [مصباح القرآن] حجر و شجر ، حجرا سود ۔
حجر:ایسی روک جو کسی چیز کو دوسری چیزوں سے محفوظ رکھے۔ مترادفات .برزخ، حجر، حجز، حد،
|
|
أُعِدَّتْ ع د د |
prepared |
لِلْكَافِرِينَ ك ف ر |
for the disbelievers كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
|
|