🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
وَ بَشِّرِ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَہُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ ؕ کُلَّمَا رُزِقُوۡا مِنۡہَا مِنۡ ثَمَرَۃٍ رِّزۡقًا ۙ قَالُوۡا ہٰذَا الَّذِیۡ رُزِقۡنَا مِنۡ قَبۡلُ ۙ وَ اُتُوۡا بِہٖ مُتَشَابِہًا ؕ وَ لَہُمۡ فِیۡہَاۤ اَزۡوَاجٌ مُّطَہَّرَۃٌ ٭ۙ وَّ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۲۵﴾
اور ان لوگوں کو خوش خبری دے دے جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے کہ ان کے لیے ایسے باغات ہیں جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں، جب کبھی ان میں سے کوئی پھل انھیں کھانے کے لیے دیا جائے گا، کہیں گے یہ تو وہی ہے جو اس سے پہلے ہمیں دیا گیا تھا اور وہ انھیں ایک دوسرے سے ملتا جلتا دیا جائے گا، اور ان کے لیے ان میں نہایت پاک صاف بیویاں ہیں اور وہ ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔[25]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَبَشِّرِ
ب ش ر
And give good news
[مصباح القرآن] بشارت ، بشیر ، مبشر ۔
بشر:جب اس کے طبعی اور فطری حوائج کا ذکر مقصود ہو تو بشر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.انس، اناس، بشر،
الَّذِينَ
(to) those who
آمَنُوا
أ م ن
believe
وَعَمِلُوا
ع م ل
and do
الصَّالِحَاتِ
ص ل ح
[the] righteous deeds
[مصباح القرآن] صلح ، اصلاح ، صالح ، اعمال صالحہ ۔
أَنَّ
that
لَهُمْ
for them
جَنَّاتٍ
ج ن ن
(will be) Gardens
جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
تَجْرِي
ج ر ي
flow
[مصباح القرآن] جاری ، اجرا ۔
جَرٰي:کسی چیز کا دور تک یا دیر تک بہتے یا چلتے جانا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَسَالَ، اَفَاض، سَکَبَ، سَفَکَ، سَفَحَ، فَجَر، جَرٰي،
مِنْ
[from]
تَحْتِهَا
ت ح ت
under them
[مصباح القرآن] ماتحت ، تحت الشعور ۔
الْأَنْهَارُ
ن ه ر
the rivers
[مصباح القرآن] نہر ، نہار ، نہریں ۔
كُلَّمَا
ك ل ل
Every time
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
كُلَّمَا:کئی امور کا احاطہ کرنے کے لئے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِذَا، اِذْ، لَمَّا، كُلَّمَا،
رُزِقُوا
ر ز ق
they are provided
[مصباح القرآن] رزق ، رزاق ، رازق ۔
مِنْهَا
therefrom
مِنْ
of
ثَمَرَةٍ
ث م ر
fruit
[مصباح القرآن] ثمر ، ثمرہ ۔
رِزْقًا
ر ز ق
(as) provision
قَالُوا
ق و ل
they (will) say
[مصباح القرآن] قول ، اقوال ، قائل ، مقولہ ۔
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ»
مترادفات Quran Mutaradif words.سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
هَذَا
This (is)
الَّذِي
the one which
رُزِقْنَا
ر ز ق
we were provided
مِنْ
from
قَبْلُ
ق ب ل
before
[مصباح القرآن] قبل از طعام ، چند دن قبل ۔
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
قِبَل:سامنے کی طرف جو نظر آ رہی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
وَأُتُوا
أ ت ي
And they will be given
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
بِهِ
therefrom
مُتَشَابِهًا
ش ب ه
(things) in resemblance
[مصباح القرآن] مشابہ ، متشانہ ۔
وَلَهُمْ
And for them
فِيهَا
therein
أَزْوَاجٌ
ز و ج
spouses
[مصباح القرآن] زوج ، زوجہ ، زوجیت ، ازواج ۔
زَوْج:بمعنی جوڑا ، میاں بیوی کا زوج ہے اور بیوی میاں کی زوج۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
مُطَهَّرَةٌ
ط ه ر
purified
[مصباح القرآن] طہر ، طہارت ، طاہر ، مطہر ۔
وَهُمْ
and they
فِيهَا
therein
[مصباح القرآن] فی الحال ، فی الفور ، فی الحقیقت ۔
خَالِدُونَ
خ ل د
(will) abide forever
[مصباح القرآن] خُلد بریں ، خالد ۔
خَلَدَ:طویل عرصہ تک رہنا کے لیے جس میں تعیر وفساد نہ ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،