بے شک اللہ اس سے نہیں شرماتا کہ کوئی بھی مثال بیان کرے، مچھر کی ہو، پھر اس کی جو اس سے اوپر ہے، پس لیکن وہ لوگ جو ایمان لائے سو جانتے ہیں کہ وہی ان کے رب کی طرف سے حق ہے اور رہے وہ جنھوں نے کفر کیا تو وہ کہتے ہیں اللہ نے اس کے ساتھ مثال دینے سے کیا ارادہ کیا؟ وہ اس کے ساتھ بہتوں کو گمراہ کرتا ہے اور اس کے ساتھ بہتوں کو ہدایت دیتا ہے اور وہ اس کے ساتھ فاسقوں کے سوا کسی کو گمراہ نہیں کرتا۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایَسۡتَحۡیٖۤ
اَنۡ
یَّضۡرِبَ
مَثَلًا
مَّا
بَعُوۡضَۃً
فَمَا
فَوۡقَہَا
فَاَمَّا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
فَیَعۡلَمُوۡنَ
اَنَّہُ
الۡحَقُّ
مِنۡ رَّبِّہِمۡ
وَاَمَّا
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
فَیَقُوۡلُوۡنَ
مَاذَاۤ
اَرَادَ
اللّٰہُ
بِہٰذَا
مَثَلًا
یُضِلُّ
بِہٖ
کَثِیۡرًا
وَّیَہۡدِیۡ
بِہٖ
کَثِیۡرًا
وَمَا
یُضِلُّ
بِہٖۤ
اِلَّا
الۡفٰسِقِیۡنَ
بےشک
اللہ
نہیں حیا فرماتا /شرماتا
کہ
وہ بیان کرے
کوئی مثال
خواہ
مادہ مچھر کی ہو
یا جو
اوپر ہے اس کے
تو رہے
وہ جو
ایمان لائے
پس وہ علم رکھتے ہیں
کہ بےشک وہ
حق ہے
ان کے رب کی طرف سے
اور رہے
وہ جنہوں نے
کفر کیا
تو وہ کہتے ہیں
کیا
ارادہ کیا
اللہ نے
ساتھ اس
مثال کے
وہ گمراہ کرتا ہے
ساتھ اس کے
کثیر (تعداد) کو
اور وہ ہدایت دیتا ہے
ساتھ اس کے
کثیر(تعداد) کو
اور نہیں
وہ گمراہ کرتا
ساتھ اس کے
مگر
فاسقوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
اللّٰہَ
لَا
یَسۡتَحۡیٖۤ
اَنۡ
یَّضۡرِبَ
مَثَلًا
مَّابَعُوۡضَۃً
فَمَا
فَوۡقَہَا
فَاَمَّاالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
فَیَعۡلَمُوۡنَ
اَنَّہُ
الۡحَقُّ
مِنۡ رَّبِّہِمۡ
وَ
اَمَّا
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
فَیَقُوۡلُوۡنَ
مَاذَاۤ
اَرَادَ
اللّٰہُ
بِہٰذَا مَثَلًا
یُضِلُّ
بِہٖ
کَثِیۡرًا
وَّ
یَہۡدِیۡ
بِہٖ
کَثِیۡرًا
وَ
مَا
یُضِلُّ
بِہٖۤ
اِلَّا
الۡفٰسِقِیۡنَ
یقیناً
اللہ تعالیٰ
نہیں
وہ شرماتا
یہ کہ
وہ بیان کرے
کوئی مثال
کسی مچھر کی
پھرجو
اس سے اوپر ہے
پس جو لوگ
ایمان لائے
تو وہ جانتے ہیں
یقیناً وہ
حق ہے
ان کے رب کی طرف سے
اور
لیکن
جن لوگوں نے
کفر کیا
تو وہ کہتے ہیں
کیا
ارادہ کیا ہے
اللہ تعالیٰ نے
اس مثال سے
وہ گمراہ کرتا ہے
اس کے ذریعے
بہت سوں کو
اور
وہ ہدایت دیتا ہے
اس کے ساتھ
بہت سوں کو
اور
نہیں
وہ گمراہ کرتا
اس کے ذریعے
سوائے
فاسقوں کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
اللہ
لَا يَسْتَحْيِیْ
اَنْ يَضْرِبَ
مَثَلًا
مَا بَعُوْضَةً
فَمَا
فَوْقَهَا
فَاَمَّا الَّذِیْنَ
آمَنُوْا
فَيَعْلَمُوْنَ
اَنَّهُ
الْحَقُّ
مِنْ رَبِّهِمْ
وَاَمَّا الَّذِیْنَ
کَفَرُوْا
فَيَقُوْلُوْنَ
مَاذَا
اَرَادَ - اللّٰهُ
بِهٰذَا
مَثَلًا
يُضِلُّ
بِهٖ
کَثِیْرًا
وَيَهْدِی
بِهٖ
کَثِیْرًا
وَمَا
يُضِلُّ بِهٖ
اِلَّا الْفَاسِقِیْنَ
بیشک
اللہ
نہیں شرماتا
کہ کوئی بیان کرے
مثال
جو مچھر
خواہ جو
اس سے اوپر
سوجولوگ
ایمان لائے
وہ جانتے ہیں
کہ وہ
حق
ان کے رب سے
اور جن لوگوں نے
کفر کیا
وہ کہتے ہیں
کیا
ارادہ کیا - اللہ
اس سے
مثال
وہ گمراہ کرتا ہے
اس سے
بہت لوگ
اور ہدایت دیتا ہے
اس سے
بہت لوگ
اور نہیں
گمراہ کرتا اس سے
مگر نافرمان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]