🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
الَّذِیۡنَ یَنۡقُضُوۡنَ عَہۡدَ اللّٰہِ مِنۡۢ بَعۡدِ مِیۡثَاقِہٖ ۪ وَ یَقۡطَعُوۡنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰہُ بِہٖۤ اَنۡ یُّوۡصَلَ وَ یُفۡسِدُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۲۷﴾
وہ لوگ جو اللہ کے عہد کو، اسے پختہ کرنے کے بعد توڑ دیتے ہیں اور اس چیز کو قطع کرتے ہیں جس کے متعلق اللہ نے حکم دیا کہ اسے ملایا جائے اور زمین میں فساد کرتے ہیں، یہی لوگ خسارہ اٹھانے والے ہیں۔[27]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
الَّذِينَ
Those who
يَنْقُضُونَ
ن ق ض
break
[مصباح القرآن] نقص عہد ، نقیض ۔
عَهْدَ
ع ه د
(the) Covenant
[مصباح القرآن] عہد نامہ ، عہد و پیمان ۔
اللَّهِ
أ ل ه
(of) Allah
مِنْ
from
بَعْدِ
ب ع د
after
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
مِيثَاقِهِ
و ث ق
its ratification
[مصباح القرآن] میثاق مدینہ ، ثقہ راوی ، وثوق ۔
وَثَقَ:صرف رسی غیرہ سے جکڑنے کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَثَقَ، قَرَّنَ،
وَيَقْطَعُونَ
ق ط ع
and [they] cut
[مصباح القرآن] قطع تعلقی ، قطع نظر ، قطع کلامی ۔
مَا
what
أَمَرَ
أ م ر
has ordered
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
بِهِ
it
أَنْ
to
يُوصَلَ
و ص ل
be joined
[مصباح القرآن] وصول ، واصل ، موصول ، ایصالِ ثواب ۔
وَيُفْسِدُونَ
ف س د
and [they] spread corruption
[مصباح القرآن] فساد ، فسادات ، مفسد ۔
فِي
in
الْأَرْضِ
أ ر ض
the earth
أُولَئِكَ
Those
هُمُ
they
الْخَاسِرُونَ
خ س ر
(are) the losers