🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة آل عمران
اَلصّٰبِرِیۡنَ وَ الصّٰدِقِیۡنَ وَ الۡقٰنِتِیۡنَ وَ الۡمُنۡفِقِیۡنَ وَ الۡمُسۡتَغۡفِرِیۡنَ بِالۡاَسۡحَارِ ﴿۱۷﴾
جو صبر کرنے والے اور سچ کہنے والے اور حکم ماننے والے اور خرچ کرنے والے اور رات کی آخری گھڑیوں میں بخشش مانگنے والے ہیں۔[17]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
الصَّابِرِينَ
ص ب ر
The patient
صَبَرَ:ہر قسم کی سختی اور مصیبت کے وقت بے قراری سے پرہیز اور اسے برداشت کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.حَلُمَ، صَبَرَ، كَظَمَ،
وَالصَّادِقِينَ
ص د ق
and the truthful
وَالْقَانِتِينَ
ق ن ت
and the obedient
قَنَتَ:عبادات میں ایسی اطاعت جس میں ہر حال میں عاجزیاور تذلل بھی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
وَالْمُنْفِقِينَ
ن ف ق
and those who spend
وَالْمُسْتَغْفِرِينَ
غ ف ر
and those who seek forgiveness
بِالْأَسْحَارِ
س ح ر
[in the] before dawn