اَلَّذِیۡنَ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴿ۚ۱۶﴾
جو کہتے ہیں اے ہمارے رب! بے شک ہم ایمان لے آئے، سو ہمیں ہمارے گناہ بخش دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔[16]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
الَّذِينَ
|
Those who |
يَقُولُونَ ق و ل |
say تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
رَبَّنَا ر ب ب |
Our Lord! |
إِنَّنَا
|
Indeed we |
آمَنَّا أ م ن |
we (have) believed |
فَاغْفِرْ غ ف ر |
so forgive |
لَنَا
|
for us |
ذُنُوبَنَا ذ ن ب |
our sins |
وَقِنَا و ق ي |
and save us وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔ مترادفات .وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔ مترادفات .اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
|
|
عَذَابَ ع ذ ب |
(from) punishment عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|
النَّارِ ن و ر |
(of) the Fire نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
|
|