🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الشعراء
وَ اتَّقُوا الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَ الۡجِبِلَّۃَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۸۴﴾ؕ
اور اس سے ڈرو جس نے تمھیں اور پہلی مخلوق کو پیدا کیا۔[184]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَاتَّقُوا
و ق ي
And fear
وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
الَّذِي
the One Who
خَلَقَكُمْ
خ ل ق
created you
اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
وَالْجِبِلَّةَ
ج ب ل
and the generations
الْأَوَّلِينَ
أ و ل
the former