وَ حُشِرَ لِسُلَیۡمٰنَ جُنُوۡدُہٗ مِنَ الۡجِنِّ وَ الۡاِنۡسِ وَ الطَّیۡرِ فَہُمۡ یُوۡزَعُوۡنَ ﴿۱۷﴾
اور سلیمان کے لیے اس کے لشکر جمع کیے گئے، جو جنوں اور انسانوں اور پرندوںسے تھے، پھر وہ الگ الگ تقسیم کیے جاتے تھے۔[17]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَحُشِرَ ح ش ر |
And were gathered حَشَرَ:جانداروں کے لیے اور جو اپنے اپنے ٹھکانوں سے لیجا کر اکٹھا کرنے کے لیے ۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
|
|
لِسُلَيْمَانَ
|
for Sulaiman |
جُنُودُهُ ج ن د |
his hosts |
مِنَ
|
of |
الْجِنِّ ج ن ن |
jinn جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔ مترادفات .جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
| اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔ مترادفات .اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
|
|
وَالْإِنْسِ أ ن س |
and the men انس:جب انسان کے معاشرتی پہلو کا تذکرہ مقصود ہو تو انس اور اس کے مشتقات کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .انس، اناس، بشر،
| اناس:انسانوں کا گروہ جو دوسرے سے مختلف ہو مترادفات .انس، اناس، بشر،
| اِسْتَأْنَسَ:اپنے کسی قول و فعل سے دوسرے کو متعارف کرانا۔ مترادفات .اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
|
|
وَالطَّيْرِ ط ي ر |
and the birds طَارَ ، اِسْتَطَار:پرندہ کا اڑنا مترادفات .اَذْرٰي ذرو، نسف، طَارَ ، اِسْتَطَار،
| طَائِر:اعمال کے نتیجہ پر اختیار نہ رہنے کی وجہ سے اعمال نامہ کو طائرکہا گیا ہے۔ مترادفات .طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
| طَائِر:اعمال کے نتیجہ میں متوقع بدبختی۔ مترادفات .شِقْوَة، نَحُوْسَة، طَائِر، شَئُوْم، حُسُوْم،
| اِسْتَطَارَ:کسی چیز کا فضا میں بکھر کر پھیل جانا۔ مترادفات .اِنْبَثَّ، اِنْتَشَرَ، اِنْفَضَّ، اِنْتَثَرَ، اِسْتَطَارَ،
|
|
فَهُمْ
|
and they |
يُوزَعُونَ و ز ع |
(were) set in rows |