اور سلیمان دائود کا وارث بنا اور اس نے کہا اے لوگو!ہمیں پرندوں کی بولی سکھائی گئی اور ہمیں ہر چیز میں سے حصہ دیا گیا ہے۔ بے شک یہ یقینا یہی واضح فضل ہے۔[16]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَوَرِثَ
سُلَیۡمٰنُ
دَاوٗدَ
وَقَالَ
یٰۤاَیُّہَا
النَّاسُ
عُلِّمۡنَا
مَنۡطِقَ
الطَّیۡرِ
وَاُوۡتِیۡنَا
مِنۡ کُلِّ
شَیۡءٍ
اِنَّ
ہٰذَا
لَہُوَ
الۡفَضۡلُ
الۡمُبِیۡنُ
اور وارث ہوا
سلیمان
داؤد کا
اور اس نے کہا
اے
لوگو
ہم سکھائے گئے ہیں
بولی
پرندوں کی
اور ہم دیے گئے
ہر
چیز(ضرورت کی)
بےشک
یہ
البتہ وہ
فضل ہے
واضح
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَوَرِثَ
سُلَیۡمٰنُ
دَاوٗدَ
وَقَالَ
یٰۤاَیُّہَا
النَّاسُ
عُلِّمۡنَا
مَنۡطِقَ
الطَّیۡرِ
وَاُوۡتِیۡنَا
مِنۡ کُلِّ شَیۡءٍ
اِنَّ
ہٰذَا
لَہُوَ
الۡفَضۡلُ
الۡمُبِیۡنُ
اور وارث ہوا
سلیمان
داؤد کا
اور اس نے کہا
اے
لوگو
سکھائی گئی ہمیں
زبانیں
پرندوں کی
اور دی گئی ہمیں
ہر قسم کی چیزیں
بلاشبہ
یہ
یقیناً وہ
فضل ہے
کھلا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَوَرِثَ
سُلَيْمٰنُ
دَاوٗدَ
وَقَالَ
يٰٓاَيُّهَا النَّاسُ
عُلِّمْنَا
مَنْطِقَ
الطَّيْرِ
وَاُوْتِيْنَا
مِنْ
كُلِّ شَيْءٍ
اِنَّ
ھٰذَا
لَهُوَ
الْفَضْلُ
الْمُبِيْنُ
اور وارث ہوا
سلیمان
داود
اور اس نے کہا
اے لوگو
مجھے سکھائی گئی
بولی
پرندے (جمع)
اور ہمیں دی گئی
سے
ہر شے
بیشک
یہ
البتہ وہی
فضل
کھلا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]