اور بلاشبہ یقینا ہم نے دائود اور سلیمان کو ایک علم دیا اور ان دونوں نے کہا تمام تعریف اللہ کے لیے ہے، جس نے ہمیں اپنے بہت سے مومن بندوں پر فضیلت دی۔[15]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اٰتَیۡنَا
دَاوٗدَ
وَسُلَیۡمٰنَ
عِلۡمًا
وَقَالَا
الۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
الَّذِیۡ
فَضَّلَنَا
عَلٰی کَثِیۡرٍ
مِّنۡ عِبَادِہِ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور البتہ تحقیق
دیا ہم نے
داؤد
اور سلیمان کو
علم
اور ان دونوں نے کہا
سب تعریف
اللہ کے لیے ہے
جس نے
فضیلت دی ہم کو
اکثریت پر
اپنے بندوں میں سے
جو ایمان لانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اٰتَیۡنَا
دَاوٗدَ
وَسُلَیۡمٰنَ
عِلۡمًا
وَقَالَا
الۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
الَّذِیۡ
فَضَّلَنَا
عَلٰی
کَثِیۡرٍ
مِّنۡ عِبَادِہِ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور بلا شبہ یقیناً
عطا کیا ہم نے
داؤد کو
اورسلیمان کو
علم
اور ان دونوں نے کہا
تمام تعریف
اللہ تعالیٰ کی ہے
جس نے
فضلیت دی ہمیں
اوپر
بہت سے
اپنے بندوں میں سے
مومن
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ لَقَدْ اٰتَيْنَا
دَاوٗدَ
وَسُلَيْمٰنَ
عِلْمًا
وَقَالَا
الْحَمْدُ
لِلّٰهِ
الَّذِيْ
فَضَّلَنَا
عَلٰي
كَثِيْرٍ
مِّنْ
عِبَادِهِ
الْمُؤْمِنِيْنَ
اور تحقیق دیا ہم نے
داود
اور سلیمان
(بڑا) علم
اور انہوں نے کہا
تمام تعریفیں
اللہ کے لیے
وہ جس نے
فضیلت دی ہمیں
پر
اکثر
سے
اپنے بندے
مون (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]