یا وہ جو تمھیں خشکی اور سمندر کے اندھیروں میں راہ دکھاتا ہے اور وہ جو ہوائوں کو اپنی رحمت سے پہلے خوش خبری دینے کے لیے بھیجتا ہے؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی (اور) معبود ہے؟ بہت بلند ہے اللہ اس سے جو وہ شریک ٹھہراتے ہیں۔[63]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمَّنۡ
یَّہۡدِیۡکُمۡ
فِیۡ ظُلُمٰتِ
الۡبَرِّ
وَالۡبَحۡرِ
وَمَنۡ
یُّرۡسِلُ
الرِّیٰحَ
بُشۡرًۢا
بَیۡنَ یَدَیۡ
رَحۡمَتِہٖ
ءَاِلٰہٌ
مَّعَ
اللّٰہِ
تَعٰلَی
اللّٰہُ
عَمَّا
یُشۡرِکُوۡنَ
یا کون ہے جو
راہ دکھاتا ہے تمہیں
اندھیروں میں
خشکی کے
اور سمندر کے
اور کون ہے جو
بھیجتا ہے
ہواؤں کو
بطورِ خوش خبری
آگے آگے
اپنی رحمت کے
کیا ہے کوئی الٰہ
ساتھ
اللہ کے
بلند تر ہے
اللہ
اس سے جو
وہ شریک ٹھہراتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمَّنۡ
یَّہۡدِیۡکُمۡ
فِیۡ ظُلُمٰتِ
الۡبَرِّ
وَالۡبَحۡرِ
وَمَنۡ
یُّرۡسِلُ
الرِّیٰحَ
بُشۡرًۢا
بَیۡنَ یَدَیۡ
رَحۡمَتِہٖ
ءَاِلٰہٌ
مَّعَ
اللّٰہِ
تَعٰلَی
اللّٰہُ
عَمَّا
یُشۡرِکُوۡنَ
یا وہ جو
راستہ دکھاتا ہے تمہیں
اندھیروں میں
خشکی
اور سمندر کے
اور کون ہے جو
بھیجتا ہے
ہواؤں کو
خوشخبری بنا کر
آگے
اپنی رحمت کے
کیا کوئی معبود ہے؟
ساتھ
اللہ تعالی کے
بہت بلند ہے
اللہ تعالیٰ
اس سے جو
وہ شرک کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَمَّنْ
يَّهْدِيْكُمْ
فِيْ ظُلُمٰتِ
الْبَرِّ
وَالْبَحْرِ
وَ
مَنْ
يُّرْسِلُ
الرِّيٰحَ
بُشْرًۢا
بَيْنَ يَدَيْ
رَحْمَتِهٖ
ءَاِلٰهٌ
مَّعَ اللّٰهِ
تَعٰلَى اللّٰهُ
عَمَّا
يُشْرِكُوْنَ
بھلا کون
تمہیں راہ دکھاتا ہے
اندھیروں میں
خشکی
اور سمندر
اور
کون
چلاتا ہے
ہوائیں
خوشخبری دینے والی
پہلے
اس کی رحمت
کیا کوئی معبود
اللہ کے ساتھ
برتر ہے اللہ
اس سے جو
وہ شریک ٹھہراتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]