یا وہ جو لاچار کی دعا قبول کرتا ہے، جب وہ اسے پکارتا ہے اور تکلیف دور کرتا ہے اور تمھیں زمین کے جانشین بناتا ہے؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی (اور) معبود ہے؟ بہت ہی کم تم نصیحت قبول کرتے ہو۔[62]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمَّنۡ
یُّجِیۡبُ
الۡمُضۡطَرَّ
اِذَا
دَعَاہُ
وَیَکۡشِفُ
السُّوۡٓءَ
وَیَجۡعَلُکُمۡ
خُلَفَآءَ
الۡاَرۡضِ
ءَاِلٰہٌ
مَّعَ
اللّٰہِ
قَلِیۡلًامَّا
تَذَکَّرُوۡنَ
یا کون ہے جو
دعا قبول کرتا ہے
بےقرار کی
جب
وہ دعا کرتا ہے اس سے
اور وہ دور کرتا ہے
تکلیف
اور وہ بناتا ہے تمہیں
جانشین
زمین کے
کیا کوئی الٰہ ہے
ساتھ
اللہ کے
کتنا کم
تم نصیحت پکڑتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمَّنۡ
یُّجِیۡبُ
الۡمُضۡطَرَّ
اِذَا
دَعَاہُ
وَیَکۡشِفُ
السُّوۡٓءَ
وَیَجۡعَلُکُمۡ
خُلَفَآءَ
الۡاَرۡضِ
ءَاِلٰہٌ
مَّعَ
اللّٰہِ
قَلِیۡلًامَّا
تَذَکَّرُوۡنَ
یا وہ جو
قبول کرتا ہے
بے قرار کی
جب
وہ پکارتا ہے اسے
اور وہ دور کرتا ہے
تکلیف کو
اور وہ بناتا ہے تمہیں
جانشین
زمین کا
کیا کوئی معبود ہے ؟
ساتھ
اللہ تعالی کے
بہت ہی کم
تم نصیحت حاصل کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَمَّنْ
يُّجِيْبُ
الْمُضْطَرَّ
اِذَا
دَعَاهُ
وَيَكْشِفُ
السُّوْٓءَ
وَيَجْعَلُكُمْ
خُلَفَآءَ
الْاَرْضِ
ءَاِلٰهٌ
مَّعَ اللّٰهِ
قَلِيْلًا
مَّا
تَذَكَّرُوْنَ
بھلا کون
قبول کرتا ہے
بیقرار
جب
وہ اسے پکارتا ہے
اور دور کرتا ہے
برائی
اور تمہیں بناتا ہے
نائب (جمع)
زمین
کیا کوئی معبود
اللہ کے ساتھ
تھوڑے
جو
نصیحت پکڑتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]