(کیا وہ شریک بہتر ہیں) یا وہ جس نے زمین کو ٹھہرنے کی جگہ بنایا اور اس کے درمیان نہریں بنائیں اور اس کے لیے پہاڑ بنائے اور دو سمندروں کے درمیان رکاوٹ بنا دی؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی (اور) معبود ہے؟ بلکہ ان کے اکثر نہیں جانتے۔[61]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمَّنۡ
جَعَلَ
الۡاَرۡضَ
قَرَارًا
وَّجَعَلَ
خِلٰلَہَاۤ
اَنۡہٰرًا
وَّجَعَلَ
لَہَا
رَوَاسِیَ
وَجَعَلَ
بَیۡنَ
الۡبَحۡرَیۡنِ
حَاجِزًا
ءَاِلٰہٌ
مَّعَ
اللّٰہِ
بَلۡ
اَکۡثَرُہُمۡ
لَا یَعۡلَمُوۡنَ
یا کون ہے جس نے
بنایا
زمین کو
جائے قرار
اور اس نے بنایا
درمیان اس کے
نہروں کو
اور اس نے بنایا
اس کے لیے
پہاڑوں کو
اور اس نے بنایا
درمیان
دو سمندروں کے
ایک پردہ
کیا کوئی الٰہ ہے
ساتھ
اللہ کے
بلکہ
اکثر ان کے
نہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمَّنۡ
جَعَلَ
الۡاَرۡضَ
قَرَارًا
وَّجَعَلَ
خِلٰلَہَاۤ
اَنۡہٰرًا
وَّجَعَلَ
لَہَا
رَوَاسِیَ
وَجَعَلَ
بَیۡنَ
الۡبَحۡرَیۡنِ
حَاجِزًا
ءَاِلٰہٌ
مَّعَ
اللّٰہِ
بَلۡ
اَکۡثَرُہُمۡ
لَا یَعۡلَمُوۡنَ
یا وہ جس نے
بنایا
زمین کو
ٹھہرنے کی جگہ
اور بنائے
اس کے درمیان
دریا
اور بنائے
اس کے لیے
پہاڑ
اور بنائی
درمیان
دو سمندروں کے
ایک آڑ
کیا کوئی معبود ہے ؟
ساتھ
اللہ تعالی کے
بلکہ
اکثر ان میں سے
نہیں جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَمَّنْ
جَعَلَ
الْاَرْضَ
قَرَارًا
وَّجَعَلَ
خِلٰلَهَآ
اَنْهٰرًا
وَّجَعَلَ
لَهَا
رَوَاسِيَ
وَجَعَلَ
بَيْنَ
الْبَحْرَيْنِ
حَاجِزًا
ءَ اِلٰهٌ
مَّعَ اللّٰهِ
بَلْ
اَكْثَرُهُمْ
لَا يَعْلَمُوْنَ
بھلا کون کس
بنایا
زمین
قرار گاہ
اور (جاری) کیا
اس کے درمیان
ندی نالے
اور (پیدا) کیے
اس کے لیے
پہاڑ (جمع)
اور بنایا
درمیان
دو دریا
آڑ (حد فاصل)
کیا کوئی معبود
اللہ کے ساتھ
بلکہ
ان کے اکثر
نہیں جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]