(کیا وہ شریک بہتر ہیں) یا وہ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور تمھارے لیے آسمان سے پانی اتارا، پھر ہم نے اس کے ساتھ رونق والے باغات اگائے، تمھارے بس میں نہ تھا کہ ان کے درخت اگاتے، کیا اللہ کے ساتھ کوئی (اور) معبود ہے؟ بلکہ یہ ایسے لوگ ہیں جو راستے سے ہٹ رہے ہیں۔[60]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمَّنۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
وَاَنۡزَلَ
لَکُمۡ
مِّنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَنۡۢبَتۡنَا
بِہٖ
حَدَآئِقَ
ذَاتَ بَہۡجَۃٍ
مَا
کَانَ
لَکُمۡ
اَنۡ
تُنۡۢبِتُوۡا
شَجَرَہَا
ءَاِلٰہٌ
مَّعَ
اللّٰہِ
بَلۡ
ہُمۡ
قَوۡمٌ
یَّعۡدِلُوۡنَ
یا کون ہے جس نے
پیدا کیا
آسمانوں
اور زمین کو
اور اس نے اتارا
تمہارے لیے
آسمان سے
پانی
پھر اگائے ہم نے
ساتھ اس کے
باغات
رونق والے
نہ
تھا
تمہارے لئے
کہ
تم اگا سکو
درخت ان کے
کیا کوئی الٰہ ہے
ساتھ
اللہ کے
بلکہ
وہ
ایسے لوگ ہیں
جو(اللہ کے)برابر قرار دیتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمَّنۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
وَاَنۡزَلَ
لَکُمۡ
مِّنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَنۡۢبَتۡنَا
بِہٖ
حَدَآئِقَ
ذَاتَ بَہۡجَۃٍ
مَا
کَانَ
لَکُمۡ
اَنۡ
تُنۡۢبِتُوۡا
شَجَرَہَا
ءَاِلٰہٌ
مَّعَ
اللّٰہِ
بَلۡ
ہُمۡ
قَوۡمٌ
یَّعۡدِلُوۡنَ
۔ (کیا وہ شریک بہتر ہیں) یا وہ جس نے
پیدا کیا
آسمانوں کو
اورزمین کو
اور اتارا
تمہارے لیے
آسمان سے
پانی
پھراگائے ہم نے
اُس سے
باغات
رونق والے
نہ
تھا
تمہارے لیے
یہ کہ
تم اگاتے
درخت ان کے
کیا کوئی معبود ہے ؟
ساتھ
اللہ تعالیٰ کے
بلکہ
وہ
لوگ ہیں
وہ راستے سے ہٹ رہے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَمَّنْ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
وَاَنْزَلَ
لَكُمْ
مِّنَ
السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَنْۢبَتْنَا
بِهٖ
حَدَآئِقَ
ذَاتَ بَهْجَةٍ
مَا كَانَ
لَكُمْ
اَنْ تُنْۢبِتُوْا
شَجَرَهَا
ءَاِلٰهٌ
مَّعَ اللّٰهِ
بَلْ
هُمْ
قَوْمٌ
يَّعْدِلُوْنَ
بھلا کون
پیدا کیا
آسمانوں
اور زمین
اور اتارا
تمہارے لیے
سے
آسمان
پانی
پس اگائے ہم نے
اس سے
باغ (جمع)
بارونق
نہ تھا
تمہارے لیے
کہ تم اگاؤ
ان کے درخت
کیا کوئی معبود
اللہ کے ساتھ
بلکہ
وہ
لوگ
کج روی کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
عَدْل:دوسرے کو اس کا پورا پورا حق یا اس کی مالیت کے برابر اس کا عوض دینا اور تناسب اور مساوات کو ملحوظ رکھنا اور اس کا استعمال ظاہری اور باطنی اموار میں عام ہیں۔