🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النمل
اِنَّکَ لَا تُسۡمِعُ الۡمَوۡتٰی وَ لَا تُسۡمِعُ الصُّمَّ الدُّعَآءَ اِذَا وَلَّوۡا مُدۡبِرِیۡنَ ﴿۸۰﴾
بے شک تو نہ مُردوں کو سناتا ہے اور نہ بہروں کو اپنی پکار سناتا ہے، جب وہ پیٹھ پھیر کر پلٹ جائیں۔[80]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
إِنَّكَ
Indeed you
لَا
(can) not
تُسْمِعُ
س م ع
cause to hear
سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
الْمَوْتَى
م و ت
the dead
وَلَا
and not
تُسْمِعُ
س م ع
can you cause to hear
سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
الصُّمَّ
ص م م
the deaf
الدُّعَاءَ
د ع و
the call
إِذَا
when
وَلَّوْا
و ل ي
they turn back
وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
مُدْبِرِينَ
د ب ر
retreating
دَابِر:بیچ کنی کے لیے استعمال ہوتا ہے خرابی کی جڑ یا بنیاد۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَصْل، اَعْجَاز، دَابِر،