اور جس دن صور میں پھونکا جائے گا تو جو بھی آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے، گھبرا جائے گا مگر جسے اللہ نے چاہا اور وہ سب اس کے پاس ذلیل ہوکر آئیں گے۔[87]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَ
یُنۡفَخُ
فِی الصُّوۡرِ
فَفَزِعَ
مَنۡ
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَنۡ
فِی الۡاَرۡضِ
اِلَّا
مَنۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
وَکُلٌّ
اَتَوۡہُ
دٰخِرِیۡنَ
اور جس دن
پھونکا جائے گا
صور میں
تو گھبرا جائے گا
جو کوئی
آسمانوں میں ہے
اور جو کوئی
زمین میں ہے
مگر
جسے
چاہے
اللہ
اور سب کے سب
آئیں گے اس کے پاس
ذلیل ہوکر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَ
یُنۡفَخُ
فِی الصُّوۡرِ
فَفَزِعَ
مَنۡ
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَنۡ
فِی الۡاَرۡضِ
اِلَّا
مَنۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
وَکُلٌّ
اَتَوۡہُ
دٰخِرِیۡنَ
اور جس دن
پھونک مار دی جائے گی
صور میں
گھبرا اُٹھے گا
جو
آسمانوں میں ہے
اور جو
زمین میں ہے
مگر
جو
چاہے گا
اللہ تعالیٰ
اور سب
چلے آئیں گے اس کے پاس
ذلیل ہو کر
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ يَوْمَ
يُنْفَخُ
فِي الصُّوْرِ
فَفَزِعَ
مَنْ
فِي السَّمٰوٰتِ
وَمَنْ
فِي الْاَرْضِ
اِلَّا
مَنْ
شَآءَ اللّٰهُ
وَكُلٌّ
اَتَوْهُ
دٰخِرِيْنَ
جس دن
پھونک ماری جائے گی
صور میں
تو گھبرا جائیگا
جو
آسمانوں میں
اور جو
زمین میں
سوا
جسے
اللہ چاہے
اور سب
اس کے آگے آئیں گے
عاجز ہو کر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]