بے شک فرعون نے زمین میں سرکشی کی اور اس کے رہنے والوں کو کئی گروہ بنا دیا، جن میں سے ایک گروہ کو وہ نہایت کمزور کر رہا تھا، ان کے بیٹوں کو بری طرح ذبح کرتا اور ان کی عورتوں کو زندہ رہنے دیتا تھا۔ بلاشبہ وہ فساد کرنے والوں سے تھا۔[4]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
فِرۡعَوۡنَ
عَلَا
فِی الۡاَرۡضِ
وَجَعَلَ
اَہۡلَہَا
شِیَعًا
یَّسۡتَضۡعِفُ
طَآئِفَۃً
مِّنۡہُمۡ
یُذَبِّحُ
اَبۡنَآءَہُمۡ
وَیَسۡتَحۡیٖ
نِسَآءَہُمۡ
اِنَّہٗ
کَانَ
مِنَ الۡمُفۡسِدِیۡنَ
بےشک
فرعون نے
سرکشی کی
زمین میں
اور اس نے کر دیا
اس کے رہنے والوں کو
کئی گروہ
اس نے کمزور کر رکھا تھا
ایک گروہ کو
ان میں سے
وہ ذبح کرتا تھا
ان کے بیٹوں کو
اور وہ زندہ چھوڑ دیتا تھا
ان کی عورتوں کو
بےشک وہ
تھا وہ
فساد کرنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
فِرۡعَوۡنَ
عَلَا
فِی الۡاَرۡضِ
وَجَعَلَ
اَہۡلَہَا
شِیَعًا
یَّسۡتَضۡعِفُ
طَآئِفَۃً
مِّنۡہُمۡ
یُذَبِّحُ
اَبۡنَآءَہُمۡ
وَیَسۡتَحۡیٖ
نِسَآءَہُمۡ
اِنَّہٗ
کَانَ
مِنَ الۡمُفۡسِدِیۡنَ
یقیناً
فرعون نے
سرکشی کی
زمین میں
اور بنادیا
وہاں کے رہنے والوں کو
کئی گروہ
وہ نہایت کمزور کررہا تھا
ایک گروہ کو
اُن میں
بُری طرح وہ ذبح کرتا تھا
اُن کے بیٹوں کو
اور زندہ رہنے دیتا
اُن کی عورتوں کو
یقیناً وہ
تھا
فساد کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
فِرْعَوْنَ
عَلَا
فِي الْاَرْضِ
وَجَعَلَ
اَهْلَهَا
شِيَعًا
يَّسْتَضْعِفُ
طَآئِفَةً
مِّنْهُمْ
يُذَ بِّحُ
اَبْنَآءَهُمْ
وَيَسْتَحْيٖ
نِسَآءَهُمْ
اِنَّهٗ
كَانَ
مِنَ
الْمُفْسِدِيْنَ
بیشک
فرعون
سرکشی کر رہا تھا
زمین (ملک) میں
اور اس نے کردیا
اس کے باشندے
الگ الگ گروہ
کمزور کر رکھا تھا
ایک گروہ
ان میں سے
ذبح کرتا تھا
ان کے بیٹوں کو
اور زندہ چھوڑ دیتا تھا
ان کی عورتوں کو
بیشک وہ
تھا
سے
مفسد (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]