اور فرعون کی بیوی نے کہا یہ میرے لیے اور تیرے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک ہے، اسے قتل نہ کرو، امید ہے کہ وہ ہمیں فائدہ پہنچائے، یا ہم اسے بیٹا بنا لیں اور وہ سمجھتے نہ تھے۔[9]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَتِ
امۡرَاَتُ
فِرۡعَوۡنَ
قُرَّتُ
عَیۡنٍ
لِّیۡ
وَلَکَ
لَاتَقۡتُلُوۡہُ
عَسٰۤی
اَنۡ
یَّنۡفَعَنَاۤ
اَوۡ
نَتَّخِذَہٗ
وَلَدًا
وَّہُمۡ
لَایَشۡعُرُوۡنَ
اور کہنے لگی
بیوی
فرعون کی
ٹھنڈک
آنکھوں کی
میرے لیے
اور تیرے لیے
نہ تم قتل کرو اسے
امید ہے
کہ
وہ نفع دے گا ہمیں
یا
ہم بنا لیں گے اسے
بیٹا
اور وہ
نہیں وہ شعور رکھتے تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَتِ
امۡرَاَتُ
فِرۡعَوۡنَ
قُرَّتُ
عَیۡنٍ
لِّیۡ
وَلَکَ
لَاتَقۡتُلُوۡہُ
عَسٰۤی
اَنۡ
یَّنۡفَعَنَاۤ
اَوۡ
نَتَّخِذَہٗ
وَلَدًا
وَّہُمۡ
لَایَشۡعُرُوۡنَ
اور کہا
بیوی نے
فرعون کی
ٹھنڈک ہے
آنکھوں کی
میرے لیے
اور تمہارے لیے
نہ تم قتل کرو اُسے
اُمید ہے
یہ کہ
وہ نفع دے ہمیں
یا
ہم بنا لیں اُسے
بیٹا
اور وہ
نہیں سمجھتے تھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَتِ
امْرَاَتُ
فِرْعَوْنَ
قُرَّةُ
عَيْنٍ لِّيْ
وَلَكَ
لَا تَقْتُلُوْهُ
عَسٰٓى
اَنْ يَّنْفَعَنَآ
اَوْ نَتَّخِذَهٗ
وَلَدًا
وَّهُمْ
لَا يَشْعُرُوْنَ
اور کہا
بیوی
فرعون
ٹھنڈک
میری آنکھوں کے لیے
اور تیرے لیے
تو قتل نہ کر اسے
شاید
کہ نفع پہنچائے ہمیں
یا ہم بنالیں اسے
بیٹا
اور وہ
(حقیقت حال) نہیں جانتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]