اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں داخل کر، وہ کسی عیب کے بغیر سفید (چمکدار) نکلے گا اور خوف سے (بچنے کے لیے) اپنا بازو اپنی جانب ملالے، سو یہ دونوں تیرے رب کی جانب سے فرعون اوراس کے سرداروں کی طرف دو دلیلیں ہیں۔ بلاشبہ وہ ہمیشہ سے نافرمان لوگ ہیں۔[32]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُسۡلُکۡ
یَدَکَ
فِیۡ جَیۡبِکَ
تَخۡرُجۡ
بَیۡضَآءَ
مِنۡ غَیۡرِ
سُوۡٓءٍ
وَّاضۡمُمۡ
اِلَیۡکَ
جَنَاحَکَ
مِنَ الرَّہۡبِ
فَذٰنِکَ
بُرۡہَانٰنِ
مِنۡ رَّبِّکَ
اِلٰی فِرۡعَوۡنَ
وَمَلَا۠ئِہٖ
اِنَّہُمۡ
کَانُوۡا
قَوۡمًا
فٰسِقِیۡنَ
داخل کر
ہاتھ اپنا
اپنے گریبان میں
وہ نکلے گا
سفید/چمکتا ہوا
بغیر کسی
مرض/تکلیف کے
اور ملا لے
اپنی طرف
بازو اپنا
خوف سے(بچنے کے لیے)
تو یہ دونوں
دو نشانیاں ہیں
تیرے رب کی طرف سے
طرف فرعون
اور اس کے سرداروں کے
بےشک وہ
ہیں وہ
لوگ
فاسق
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُسۡلُکۡ
یَدَکَ
فِیۡ جَیۡبِکَ
تَخۡرُجۡ
بَیۡضَآءَ
مِنۡ غَیۡرِ سُوۡٓءٍ
وَّاضۡمُمۡ
اِلَیۡکَ
جَنَاحَکَ
مِنَ الرَّہۡبِ
فَذٰنِکَ
بُرۡہَانٰنِ
مِنۡ رَّبِّکَ
اِلٰی
فِرۡعَوۡنَ
وَمَلَا۠ئِہٖ
اِنَّہُمۡ
کَانُوۡا
قَوۡمًا
فٰسِقِیۡنَ
ڈالو
اپنا ہاتھ
اپنے گریبان میں
نکلے گا
سفید چمکتا ہوا
بغیر کسی عیب کے
اور ملا لو
اپنے ساتھ
اپنا بازو
خوف سے
سو یہ ہیں
دو دلیلیں
تمہارے رب کی طرف سے
طرف
فرعون کی
اور اس کے سرداروں کی
یقیناً وہ
ہیں
لوگ
نا فرمان
حافظ نذر احمد حفظه الله
اُسْلُكْ
يَدَكَ
فِيْ جَيْبِكَ
تَخْرُجْ
بَيْضَآءَ
مِنْ
غَيْرِ سُوْٓءٍ
وَّاضْمُمْ
اِلَيْكَ
جَنَاحَكَ
مِنَ الرَّهْبِ
فَذٰنِكَ
بُرْهَانٰنِ
مِنْ رَّبِّكَ
اِلٰى
فِرْعَوْنَ
وَمَلَا۟ئِهٖ
اِنَّهُمْ
كَانُوْا
قَوْمًا
فٰسِقِيْنَ
تو ڈال لے
اپنا ہاتھ
اپنے گریبان
وہ نکلے گا
روشن سفید
سے۔ کے
بغیر کسی عیب
اور ملا لینا
اپنی طرف
اپنا بازو
خوف سے
پس یہ دونوں
دو دلیلیں
تیرے رب (کی طرف) سے
طرف
فرعون
اور اس کے سردار (جمع)
بیشک وہ
ہیں
ایک گروہ
نافرمان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]